Women Times | ویمن ٹائمز

Women Times | ویمن ٹائمز | Untold Storiess | Urdu Article Category

عورت معاشرے کا بنیادی رکن ہے “شاعر کہتا ہے “وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ” بس انہیں رنگوں کو ہماری ویب سائٹ کی زینت بنانے کے لیے ہم نے تحریروں کی یہ قسم متعارف کروائی ہے۔ جس کا مقصد عورت کے مسائل اسکا معاشرے میں مقام اور عورت کی اسلام میں مقرر کردہ حیثیت کے ساتھ ساتھ معاشرےمیں عورت سے متعلقہ منفیات کا خاتمہ کرنا ہے۔ جہاں عورت کو بہت سے حقوق حاصل ہیں وہیں ان حقوق کے حصول میں انہیں بہت سی مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے۔ ہمارے مصنفین عورتوں کی ان بنیادی مشکلات کو اپنی قلم کی نوک سے الفاظ کی صورت میں افراد معاشرہ تک پہنچنا نے میں سرگرم ہیں

Women are a very important part of our society. We are here to give light to the words of women whose stories have been remained Untold. In this category we discuss different issues that are being faced by the Women of our time. As a prominent part of the society women are still oppressed and face different problems. During these modern times the issues in the part of women’s lives are still prominent.

Back to top button