# Trending
# Trending | Untold Storiess | Urdu Article Category
حالت حاضرہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیم انٹولڈ نے فیصلہ کیا کہ ایسی کیٹیگری بنائی جائے جس میں تازہ ترین واقعات پر تحریری قلمبند کی جائیں۔ جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں آئے دن کوئی نہ کوئی نیا واقعہ رونما ہوتا ہی رہتا ہے چاہے پھر وہ ہمارے جانے مانے اداکاروں کی زندگیوں سے متعلقہ ہو یا پھر کوئی حادثاتی واقعہ ہو۔ بس انہی واقعات کو الفاظ میں ڈھال کرہم اس کیٹیگری کا حصہ بنا دیتے ہیں۔ چونکہ ہر شخص چاہتا ہے کہ وہ موجودہ حالت سے آشنا رہے اس لیے ہمارے مصنفین کی بھر پور کوشش ہوتی ہے کہ ہمارے کارئین تحریروں سے مایوس نہ ہوں اور انہیں ہر قسم کا مواد تحریری صورت میں با آسانی ملتا رہے۔
Every day a new news and gossip is present out there and to update you, # Trending category of our Untold Storiess include, the most recent and relevant topic in Pakistan and Across the Globe
-
Pakistan Super League | پی ایس ایل کاچسکا
مت پکاؤ خیالی پلاؤ پی ایس ایل کامزہ اڑاؤ یہ حلوہ نہیں پی ایس ایل کا جلوہ ہے سر…
Read More » -
Abhinandan_Hospitality By Pakistan | ابھی نندن کی میزبانی
(Abhinandan_Hospitality By Pakistan | ابھی نندن کی میزبانی)– واقعے کو پوری قوم تا حیات یاد رکھے گی۔ویسے تو ہمارے پاک فوج…
Read More » -
ALL HAIL TO “ATTA” | آٹے کو عزت دو
(ALL HAIL TO “ATTA”آٹے کو عزت دو)–آٹے کو عزت دو گے تو لوگ ووٹ کو عزت دیں گے۔موجودہ حکومت کو…
Read More » -
(19-20) انیس/بیس کا فرق
(19-20 کا فرق) — سنا ہے نیا سال آ گیا ہے۔۔مبارک ہو سب کوبہت بہت مبارک یہ نیا سال۔ مگر…
Read More »