Disabled Society | اپاہج سماج

Disabled Society | اپاہج سماج
Disabled Society | اپاہج سماج | Untold Storiess | Urdu Article Category:

“سماج” ہندی زبان کا لفظ ہے جس کو اردو میں معاشرے کا نام دیا گیا ہے۔ اور کوئی بھی معاشرہ ، افراد معاشرہ کی بدولت وجود میں آتا ہے۔ انہی افراد کی سوچ کا معیار کسی معاشرے کے معیار کی عکاسی کرتا ہے۔ مگر افسوس کہ ہمارے افراد معاشرہ کی سوچ انتہائی پست ہو چکی ہے اتنی پست کہ انہیں بہت سی غلط اور صحیح چیزوں کا اندازہ نہیں ہوپاتا اپنی ہی سوچ کی وجہ سے وہ کس قدر مشکلات میں گھر جاتے ہیں وہ خود بھی نہیں جانتے۔ معاشرے کی انہیں سوچوں پر ایک بار پھر سوچنے کے لیے غور کرنے کہ لیے ہم نے تحریروں کی یہ قسم “اپاہج سماج” اپنی ویب سائٹ پر شامل کی ہے۔ جس میں ہمارے مصنفین ان سوچوں کے ڈھکے چھپے پہلوؤں پر بڑے واشگاف الفاظ میں روشنی ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔

People are the building unit of the society. The thinking and personality of those people defines a society. Unfortunately the reality of our society is very sad, our collective thinking is so poor that we are no longer a society, a single unit or a notion. We are Just a Mock of people. In this category our Untold Writers are focused towards betterment of the society through their words.

God’s Blessing | خدا کی رحمت

God’s Blessing | خدا کی رحمت اللہ جسے چاہتا ہے بیٹی عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹا عطا…

Read More »

Hypocrisy Of People | اژدھا صفت لوگ

Hypocrisy Of People | اژدھا صفت لوگ سنا ہے کچھ لوگ ہمارے گردونواح میں ایسے بھی ہوتے ہیں جو دل…

Read More »

Stop advertising | اشتہار بازی بند کریں

Stop advertising | اشتہار بازی بند کریں ہمارا معاشرہ کئی ایسے مسائل سے دو چار ہے جو اندر ہی اندر…

Read More »

Covid-19 And The Fate Of Humanity | کوویڈ-19 اور بے بس انسانیت

(Covid-19 And The Fate Of Humanity | کوویڈ-19 اور بے بس انسانیت) چیزیں انسان کے بس میں ہوتی ہیں کچھ…

Read More »
Back to top button