Untold Storiess

حکمت کے الفاظ

URDU
اردو

Explore the world of Urdu Words of Wisdom

Words of Wisdom | Urdu Quotes, Poetry, Shayari and Much more all in one place.

حکمت کے الفاظ | Urdu

ہمارے کچھ تازہ ترین اقتباسات اور اقوال۔

Media Reel -- میڈیا ریل

Words of Wisdom | Urdu

Find out all the latest updates from Untoldstoriess. Our Words of Wisdom includes different categories starting from Qurran-o-Ahadis, Motivational Quotes, Romantic poetry and quotes, Funny memes and sayings. 

These are the words of wisdom from some of the our contribute who wants there words to spread. Most of the content under this section are writings, quotes and sayings of different personalities. The original content will be highlighted with the name of the contribute. If you want us to add your words press the button blow.


یہ حکمت کے الفاظ ہیں۔ اس حصے کے تحت زیادہ تر مواد تحریریں ، حوالہ جات اور مختلف شخصیات کی اقوال ہیں۔ شراکت کے نام کے ساتھ اصل مواد کو اجاگر کیا جائے گا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم اپنے الفاظ شامل کریں بٹن کو دبائیں۔

Islamic Words of Wisdom

Quranic Verses, Urdu Islamic Quotes and Sayings

قرآنی آیات اردو اسلامی اقوال

Urdu Romantic Word of Wisdom

Urdu Shayari / Poetry / One Liners

اردو شاعری / ایک سطحر کی شاعری

Urdu Sad | Word of Wisdom

Urdu Shayari / Poetry / One Liners

اردو شاعری / ایک سطحر کی شاعری

Lines of Famous Books | Word of Wisdom

Urdu Shayari / Poetry / One Liners

اردو ادب

اردو شاعری / ایک سطحر کی شاعری

  • ابنارمل کی ڈاٸری
  • Naat -- نعت
  • کہانیاں چیختی ہیں

جس دن آپ کو یہ بات سمجھ آگٸی کہ وہ ”بے قدرا“ میری قسمت نہیں تھا بلکہ وہ صرف کسی قدر کرنے والے کی تیاری تھا تو آپکو سکون آجاٸے گا۔ غور کریں اگر آپ کسی بے قدرے سے اس قدر جُڑ سکتے ہیں توکسی قدر کرنے والے کو کس قدر محبت کریں گے

مدینے کو جاؤں واپس نہ آؤں

میرا دل یہ چاہے وہیں مر میں جاؤں

لو آقا بلا اب روضہ دکھا دو

کہیں دوریوں میں دم نکل نہ جائے

یاد آتی ہیں ہر دم مدینے کی گلیاں

انہی گلیوں میں مجھ کو دفنایا جائے

محبت کے دن جو مدینے میں گزریں 

محبت کے دن وہ بڑے یاد آئے

وہ آقا کی خوشبو وہ آقا کی باتیں

وہ آقا کی نگری سے بس گزر ہوجائے

وہ مسجد نبوی اذانِ بلالی

جسے شوق سے آسماں میں سنایا جائے

عاصی ہوں آقا بڑا گر چکی ہوں

کالی کملی میں اپنی مجھے چھپایا جائے۔۔

By: Amina Javed

اور پھر کہانیاں تو بہت ہیں معاشرے میں کسی کا اپنا اسکے سامنے دم توڑ گیا۔ کسی کے باپ کو اسکے سامنے قتل کر دیا گیا۔کسی نے اپنے ہاتھوں سے  اپنی عزت کا جنازہ نکلوا دیا تو کسی نے وقت کے ہاتھوں اپنا مستقبل کسی بھٹی میں جھونک دیا اورتو اور کسی نے اپنا ہی گلا اس ظالم سماج کی نظر کر دیا۔ اور کوئی فرقہ واریت میں مارا گیا تو کوئی مزہب پرستی میں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ مگر اس ساری جنگ میں جو سوگواریت اور جو چیختی کہانیاں زندہ رہ جانے والوں کے چہروں پر دن رات سائیں سائیں کر رہی ہوتی ہیں وہ ازیت وہ کرب کوئی نہیں سمجھ سکتا۔ 

(مہر فاطمہ)

Share Your Words
اپنے الفاظ لکھیں اور شئیر کریں

If you have word and feeling to Express you can share and contribute

Words Of Wisdom -- حکمت کے الفاظ

Urdu - اردو

If You have any Question or Query feel free to contact us and join our community