Just For Fun | چٹکلے

WE | THE PEOPLE OF PAKISTAN ہم پاکستانی قوم بھی بڑی مسخری قوم ہے

Somethings cannot be change (A Funny Perspective)

Untold Highlights
  • (This Article is a funny Perspective of our society illustrated by the writer.)
  • A Pakistani will always complain about his problems
  • But he will find happiness in small things
  • Pakistan have a cultural diversity
  • But we still don't care about one and other
"مجھے مست ماحول میں جینے دیے"

( ہم پاکستانی قوم بھی بڑی مسخری قوم ہے We | The People of Pakistan) — یہ فقرہ کسی گانے کاح معلوم ہوتا ہے

Pakistan

We | The People Of Pakistan — ہم پاکستانی قوم بھی بڑی مسخری قوم ہے

اوپر بھارت کا زکر کرتے ہوٸے ابھی نندن کا خیال زہن میں آیا ہم اسےکیسے بھول سکتےہیں اسےتو پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے ہم پاکستانیوں نے تو اپنے دشمن کے اس بہادر سپوت کو بھی نہ بخشا اسکی موچھوں سے لیکر اسکی چاۓ کی چسکی تک ہر چیز پر ہم نے ایسے ایسے memes بناٸے کہ خود ابھی نندن بھی حیران رہ گیا ہو گا۔خیر وہ یہ جانتا نہیں تھا ہم تو ہیں ہی بڑی شغلی قوم ہمارا تو مشغلہ ہی یہی ہے۔ ظاہر ہے جب پڑھی لکھی نوجاون نسل کو سرکار نوکریاں نہیں دے گی تو وہ سواٸے تمسخر کہ اور کر بھی کیا سکتے ہیں۔ ویسے ایک بات تو سچ ہے کہ ابھی نندن کی مونچھ سےلیکر اسکے گھونٹ تک ہر چیزقابل تمسخر ہی تھی۔خیر زیادہ پیچھے نہیں جاتے بات کرتے ہیں ہماری قوم کے ایک ایسے شغل کی جو کہ اس نے براہ راست سورج سے لگایا۔ ۔چند دن پہلے رونما ہونے والے سورج گرہن جسکے بارے میں کہا گیا کہ یہ 20 سال بعد پاکستان اور دوسرے چند ممالک میں نظر آ رہا ہے۔ اس دن جہاں دوسری قومیں نمازیں پڑھنے اور استغفار کی تسبیح کرنے میں مصروف تھیں وہیں ہماری پاکستانی قوم اس چیز کا انتظار کر رہی تھی کہ آخر سورج کب کالا ہو گا۔؟۔۔ اور جب کالا سورج نظر نہ آیا تو اس پر بھی ہم نے memes بنانے شروع کر دیے۔ جانتے ہیں کیوں؟؟کیونکہ ہم ایک مسخری قوم سے تعلق رکھتے ہیں، خوشی ہو یا دکھ اپنے مزاح کا سامان کہیں نہ کہیں سے نکال ہی لیتے ہیں ہم، کہا نا! ہم پاکستانی قوم بھی بڑی مسخری قوم ہیں۔

We | The People Of Pakistan — ہم پاکستانی قوم بھی بڑی مسخری قوم ہے

Mehar fatima (editor)

We | The People of Pakistan — Find hap

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button

Adblock Detected

Untold Storiess is a free to use platform where readers and writers alike can visit, share and contribute. We request you to kindly remove ad blocker to further access our website.