Untold Storiess
Edit

ان کہی داستان

0
-
Untold Admin
-
14

Peace of Mind & Heart | صحبت اور سکون قلب

November 27, 2020 12:58 pm

اقرباء پروری

Word of the Day -- آج کی لغت

Nepotism, favoritism

 اپنوں کو نوازنے کا عمل

ان کہی داستان | حکمت کے الفاظ

ہر انسان کی زندگی مختلف مراحل سے گزر رہی ہے جس میں کچھ اچھے اور کچھ برے بھی شامل ہیں۔اس سب کے دوران ہر کوئی چاہتا ہے کچھ اچھا پڑھنے کو ملے ہم آپکو یہاں کچھ ایسی کہاوتیں شاعری اور اردو الفاظ مہیا کر رہے ہیں جو آپکے مزاج کو خوشگوار کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے

Your Words are Valuable for us. Feel free to share Your Feedback. If you have some thing for the world to read don't hesitate to Get In Touch

آپکی الفاظ اور آپکی رائے ہمارے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ اگر آپ اپنے الفاظ لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

Top Articles by Untold Storiess

ہماری کچھ بہترین اور سب سے زیادہ پڑھی جانے والی تحریریں

Untold Storiess

Our Inspirations

The Makers of Our Nation

Our National Heroes and a Source of ‏Motivation For Us All. They are the source of inspiration for our untold storiess. Which we are writing exclusively in Urdu.

ہمارے قومی ہیروز اور ہم سب کے لئے باعث انگیزش۔

Quaid-e-Azam "بابائے قوم"عظیم قائد -- "محمد علی جناح
QUAID-E-AZAM MUHAMMAD ALI JINNAH بابائے قوم”عظیم قائد — “محمد علی جناح QUAID-E-AZAM MUHAMMAD ALI...
Read More
Sir Allama Muhammad Iqbal -- مفکرپاکستان — حکیم الامت — شاعرِ مشرق — علامہ محمد اقبال
Sir Allama Muhammad Iqbal مفکرپاکستان — حکیم الامت — شاعرِ مشرق — علامہ محمد اقبال Sir Allama Mu...
Read More
Mustansar Hussain Tarar
Mustansar Hussain Tarar مستنصر حسین تارڑ Mustansar Hussain Tarar  مستنصر حسین تارڑ یکم مارچ...
Read More
Saadat Hasan Manto
Saadat Hassan Manto سعادت حسن منٹو Saadat Hasan Manto | By Mehar Fatima  تخلیقی دنیا کا بہت...
Read More
Bano Qudsia -- بانو قدسیہ‎‎
BANO QUDSIA -- بانو قدسیہ Bano Madam بانو قدسیہ (Bano Qudsia) ادب کی دنیا کاایک ایسا شاہکار ہیں ...
Read More
Mirza Asad Ullah Khan Ghalib | اسداللہ خان غالب
Mirza Asad Ullah Khan Ghalib اسداللہ خان غالب Mirza Asad Ullah Khan Ghalib مرزا غالب(1797-1869)ا...
Read More

About Us

Team Untold Storiess

ہمارے اردگر ہزاروں کی تعداد میں ایسے لوگ موجود ہیں جنکے پاس کرنے کو بہت کچھ ہے مگر انہیں موقع نہیں دیا جاتا اگر دیا بھی جائے تو ان سے اسکا معاوضہ موصول کیا جاتا ہے۔ میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ پھر میں نے اور میرے چند ساتھیوں نے مل کا یہ فیصلہ کیا کہ کیوں نہ ایک ایسا پلیٹ فارم بنایا جائے جس سے نہ صرف مجھے فائدہ ہو بلکہ میرے جیسے ان تمام لوگوں کا بھی فائدہ ہو سکے جو اپنے آواز لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں مگر انہیں موقع نہیں دیا جاتا۔
 پھر ہم نے اس پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا اور رفتہ رفتہ ایک ایسی ویب سائٹ بنائی جس پر ہم اپنا اظہارِ رائے الفاظ کی صورت میں کر سکتے ہیں پھر مرحلہ اسکے نام کے چناؤ کا آیا تو ہم نے مل کر یہ فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اسکا نام ” ان کہی داستان” رکھا جائے۔ جسکا مقصد معاشرے کے ان مسائل ، واقعات اور ان کہانیوں کو لوگوں تک پہنچانا ہو جو عام آدمی کی زبان سے ان کہی رہ جاتی ہیں۔
 چونکہ اردو ہماری قومی زبان ہے مگر آہستہ آہستہ اسکی چمک انگریزی زبان کی وجہ سے ماند پڑنے لگی ہے۔میں یہ چاہتی ہوں کہ ہم سب مل کر اردو زبان کی طرف لوگوں کا رجھان دوبارہ بڑھائیں اور اس سب میں مجھے ان لوگوں کی ضرورت ہے جو اپنی آواز لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں بس انہیں ایک پلیٹ فارم چاہیے۔اگر آپ بھی ان لوگوں میں شامل ہیں تو بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں اور بے شک ہم جتنے بھی قابل ہو جائیں بہتری کا خانہ پھر بھی کہیں نہ کہیں خالی ہوتا ہے

Untold Storiess | ان کہی داستان

Founded in 2020

Pakistan

Thank You all for your support and suggestions

Subscribe! For our latest Untold Stories

Untold Storiess
Subscribe Now !