Untold Storiess
Edit
The Tsunami Of Inflation

The Tsunami of Inflation | مہنگائی کا سونامی

0
The Tsunami Of Inflation

The Tsunami Of Inflation

مہنگائی کا سونامی

The Tsunami Of Inflation | مہنگائی کا سونامی | Urdu Article | By Naeem Ud Din Farooqi | پاکستان میں ہر سیاسی جماعت صرف ایک ہی سلوگن پر حکومت میں آتی ہے کہ موجودہ حکومت نے عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبا دیا ہے ، عوام کا جینا مشکل ہو گیا ہے، لیکن حکومت میں آتے ہی وہ بھی مہنگائی کے آگے بے بس نظر آتی ہے ، مہنگائی کی مافیہ ہر دور میں طاقتور ہے، ان کا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی سے نہیں ہوتا لیکن وہ ہر پارٹی ہر حکومت میں شامل ہوتے ہیں اور ان کے آگے ہر حکومت مجبور ہوتی ہے ، 

اگر ہم ضیاالحق کے زمانے سے شروع کریں تو اس وقت ڈالر کا جو ریٹ تھا وہ آج سے 500 گنا کم تھا، ہم اپنے ملک میں ہر چیز امپورٹڈ خریدنا چاہتے ہیں ظاہر ہے باہر سے آنے والی اشیاء کی درآمد ڈالر میں ہوتی ہے، جو ڈالر کا ریٹ بڑھنے کے ساتھ ساتھ مہنگی ہوتی جاتی ہیں، ہم اگر اپنے ملک میں بنی ہوئی اشیاء استعمال کریں تو کافی حد تک مہنگائی پر قابو پایا جا سکتا ہے

Todaypk, daily Pakistan, today.pk, dailypakistan, bbc urdu Pakistan, e sahulat, today pk, jang.com.pk, jang breaking news, daily jang latest news,

dawn news urdu, daily express urdu, urdu news paper, the news urdu, articles, qaumi akhbar, urdu columns, pak urdu news, daily express (urdu newspaper), jang akhbar, daily express urdu newspaper, hamid mir column, express urdu newspaper, urdu writing online, pak news urdu, daily urdu columns, urdu news point,

The Tsunami Of Inflation | مہنگائی کا سونامی

اب یہاں ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہمارے ملک کی کرنسی اتنی ڈی ویلیو کیوں ہوئی، اسکی وجہ بھی ہماری امپورٹ ہے ، جب باہر کی اشیاء کی ڈیمانڈ بڑھے گی تو سپلائیرزکو وہ اشیاء باہر سے منگوانی پڑے گی اور اسکے لیے اسے ڈالر میں ادائیگی کرنا پڑے گی، اور جب زرمبادلہ کے ذخائر کم ہونگے تو ان کی ویلیو آٹومیٹک بڑھے گی۔

دوسری چیز حکومتوں کی پالیسی بھی ڈالر کے ریٹ بڑھنے کی بڑی وجہ ہے، حکومتیں باہر سے اپنے اخراجات کنٹرول نہیں کرتیں اور بجٹ کا خسارہ پورا کرنے کے لیے ورلڈ بینک سے قرضہ لیتی ہیں ، نتیجتاً ہمیں ان اداروں کی بات مانی پڑھتی ہے جو قرضہ دیتے ہیں،

اب ان تمام چیزوں کو جو کہ مہنگائی کی وجہ ہیں کنٹرول کرنا حکومت وقت کا کام ہے، لیکن بد قسمتی سے مہنگائی کی وجہ بننے والے مافیہ تو حکومت میں ہونے کی وجہ سے ان پر ہاتھ نہیں ڈالا جا سکتا ، اور اشیاء مزید مہنگی ہوتی رہتی ہیں، پھر اس مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے جو لاء انفورسمنٹ ادارے ہیں وہ بھی چونکہ کرپشن میں ملوث ہوتے ہیں لہذا مافیہ مکمل طور پر آزاد رہتا ہے وہ ان اداروں کو ان کا حصہ دے کر عوام کو لوٹتے رہتے ہیں،

اس کی ایک چھوٹی سی مثال کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر انکروچمنٹ ہے ،جب ریلوے کی زمین پر تعمیرات کی جا رہی تھیں تو اس کو روکنے والوں کی آنکھیں بند تھیں، جب عوام کو بے وقوفی بنا کر یہ زمینیں بیچ دی گئیں تو ادارے سامنے آکر عوام سے اس زمین کو ریگیولائیز کرانے کے نام پر پھر لوٹنے لگے، پہلے یہ ادارے کہاں تھے، 

دودھ کے سرکاری ریٹ جو مقرر ہیں بازار میں کہیں بھی اس ریٹ پر دودھ نہیں بک رہا، بازاروں میں سرکاری ریٹ لسٹ کسی کے پاس نہیں ہوتی، اگر ہوتی بھی ہے تو دکھاتے نہیں ہیں، مہنگی داموں چیزیں فروخت کرتے ہیں لیکن اس کو چیک کرنے والے اپنی جیب بھر رہے ہیں، 

یہ ہی وجوہات ہیں کہ غریب مہنگائی کے بوجھ تلے دبا جارہا ہے.

The Tsunami Of Inflation | مہنگائی کا سونامی
Urdu Article By
Naeem Ud Din Farooqi
Writer

The Tsunami Of Inflation | مہنگائی کا سونامی

More from
Politics

Click the tabs blow to cheek the latest articles in the same catagory

The Stories Within
Challenges Faced By Education Sector in Pakistan-Part 2 | پاکستان کے تعلیمی مسائل
28Oct

Challenges Faced By Education Sector in Pakistan-Part 2 | پاکستان کے تعلیمی مسائل

1+ Challenges Faced By Education Sector In Pakistan-Part 2 پاکستان کے تعلیمی مسائل Challenges Faced By Education Sector In Pakistan-Part 2 | پاکستان کے تعلیمی مسائل | Urdu Article |

Challenges Faced By Education Sector in Pakistan-Part 1 | پاکستان کے تعلیمی مسائل
25Oct

Challenges Faced By Education Sector in Pakistan-Part 1 | پاکستان کے تعلیمی مسائل

1+ Challenges Faced By Education Sector In Pakistan-Part 1 پاکستان کے تعلیمی مسائل Challenges Faced By Education Sector In Pakistan-Part 1 | پاکستان کے تعلیمی مسائل | Urdu Article |

The Tsunami of Inflation | مہنگائی کا سونامی
20Oct

The Tsunami of Inflation | مہنگائی کا سونامی

0 The Tsunami Of Inflation مہنگائی کا سونامی The Tsunami Of Inflation | مہنگائی کا سونامی | Urdu Article | By Naeem Ud Din Farooqi | پاکستان میں ہر سیاسی

Independence Day of Pakistan 2020 | یوم تشکر
14Aug

Independence Day of Pakistan 2020 | یوم تشکر

3+ Independence Day of Pakistan 2020 یوم تشکر Independence Day of Pakistan 2020 | By Ayesha Siddiqui |  پھر ولولہ ہے شور ہے ، جشن آزادی کے اطوار ہی کچھ

Justice in Different Prospects | عدل ملکی حالت کے تناظر میں
04Jul

Justice in Different Prospects | عدل ملکی حالت کے تناظر میں

3+ Justice In Different Prospects عدل ملکی حالت کے تناظر میں Justice In Different Prospects | By M. Junaid Babar  سنا تھا دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں وہ سب

Mafia in Pakistan | آٹا اورچینی کا بحران — ایک تنقیدی جائزہ
20Apr

Mafia in Pakistan | آٹا اورچینی کا بحران — ایک تنقیدی جائزہ

8+ Mafia In Pakistan آٹا اورچینی کا بحران — ایک تنقیدی جائزہ Mafia In Pakistan   ایف آئی اے نے کچھ دن پہلے آٹا اور چینی کی کمی اور زخیرہ اندوزی

The Tsunami Of Inflation | مہنگائی کا سونامی

Cheek out the Latest Updates from Untold Storiess:

0

What are your Thought's ..???