# Trending
Trending

Pakistan Super League | پی ایس ایل کاچسکا

Untold Highlights
  • Pakistan Super League
  • Season Seven in on its ways
  • But Pakistani People will also be the same

    مت پکاؤ خیالی پلاؤ پی ایس ایل کامزہ اڑاؤ

    یہ حلوہ نہیں پی ایس ایل کا جلوہ ہے

      سر سبز کا سلطان

     یہ پی ایس ایل ہے میری 

(Pakistan Super League | پی ایس ایل کاچسکا)–اور اس کے علاہ کئی بل بورڈز پچھلے دنوں ملتان کا چکر لگاتے سڑکوں پر جگہ جگہ لگے نظر آئے۔  اب تک تو پڑھنے والے یہ اندازہ لگا ہی چکے ہوں گے کہ میں کس بیماری کی بات کرنا چاہ رہی ہوں۔جی ہاں میں بات کر رہی ہوں پی ایس ایل یعنی پاکستان سپر لیگ کی جس نے حال ہی میں اپنے مداحوں کابرا حال کر رکھا ہے۔ یعنے یوں کہہ لیں تو زیادہ بہتر ہے کہ لوگ پی ایس ایل کے مست ماحول کو جی رہے ہیں اور دوسروںکو ںھی کہ رہے ہیں “مجھے مست ماحول میں جینے دے” ۔۔ پی ایس ایلکا چسکا جسے لگ گیا قہ تو گیا پھر سارے کاموں سےپی ایس کی بیماری بنیادی طور پر پہلی بار 2016 میں پہلی بار پاکستان میں آئی۔ اس میں ٹوٹل 6 بڑے شہروں کی ٹیمیں ٹیمیں ہیں۔ اور سب سے زیادہ کامیاب ٹیم اسلام آباد کی ہے جسنے اب تک 2 دفع پی ایس ایل جیتا ہے اور  ان ٹیمز نے اعوام کو اپنی والحانہ محبت میں گرفتار کر رکھا ہے۔ میں کرکٹ میچز کے بلکل خلاف نہیں ہوں ایسی سرگرمیں ہونی چاہییں ان سے ہی تو پتا چلتا ہے کہ عوام اپنے شہر سے کتنی محبت کرتے ہیں۔ کیونکہ پی ایس ایل ہر غریب اور ہر امیر شخص دیکھنے کے لیے باقاعدہ سٹیڈیم جانے کا خواہشمند ہوتا ہے۔۔ چاہے کوئی سبزی فروش ہو یا کوئی شاپنگ مال کا مالک ہر اسکا دیوانہ ہے۔ اعوام انتہا پسندی کی حد تک اپنی ٹینز کو سپرث کرتی ہیں جو کہ بہت اچھی بات ہے ۔

Pakistan Super League | پی ایس ایل کاچسکا

اب آتے ہیں لاہوریوں کی طرف۔ہاں جی بھئی کیا حال ہے ٹھیک تو ہو لگتا ہے بڑی “کتے کھاونی ہو رہی ہے”نہیں اصل میں ہو نہیں رہی عوام کر رہی ہے۔ لاہور والے اکثر شروع کے میچزمیں سے ہی منہ کالہ کروا کہنکال دیے جاتے ہیں۔اور پھر عوام انکو ایسا دھوتی ہے کہ دھوبی گھاٹ بھی پیچھے چھوٹ جائے۔  اعوام کے کیے تو بس ایک ہی بات کہوں گی میں کہ یہ تو ہے ہی مشخری قومہر شے میں شغل ڈھونڈنے والی تو اسکی باتوں کو دل پے ضرور لیں اور اس دفع ہمیں غلط ثابت کر دیں یا پی ایس ایل ہی چھوڑ دیں بڑی مہربانی تواڈی۔کیونکہ یہ اعوام تو بعض آنے والی نہیں تو لاہوریو تسی ای بعض آجاؤ دکھا دوہمیں کہ آپ بھی پی ایس ایل جیت سکتے ہیں.اور دوسرا پہلویہ بھی کیمرہ مین جب میچ سے ہٹ کر حسین دوشیزاؤ کی طرف کیمرہ کا رخ کرتا ہے تو ہارتی ہوئی ٹیمز کے سپورٹرز کو بھت تسلی ملتی ہے۔ بہت سے جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں پر کچھ جوڑوں کے رولے پی ایس ایل کی میچز کے گراؤنڈز سے شروع ہوتے ہیں۔ خیر اس سب سے ہمیں کیا میں تو بس پڑھنے والوںکا دل لگانے کے لیے یہ لائن لکھ رہی تھی۔باقی ایسے ایونٹس ہوتے رہنے چاہییں کونکہ انکے وجہ سے ہی اعوام کو سیاست اوردوسرے کئی ریاستی مسائل سے ہٹ کرکسی سرگرمی میں حصہ لینے کا موقع ملتا ہے اور تھوڑا زہن بھی تازہ دم رہتا ہے۔

Pakistan
Untold Storiess | Pakistan Flag | PSL

  کراچی دل کی دھڑکن ہے پشاور جان ہے میری

قلندر کی محبت بن گئی پہچان ہے میری

Pakistan Super League | پی ایس ایل کاچسکا

Mehar Fatima (editor)

Pakistan Super League — The Writer is not a fan of cricket neither have watched any match. So don’t take it personal.

Article description

Text Quality - 77%
Research - 54%
Readability - 82%
Creativity - 86%
Impression - 53%

70%

Content quality

Your feedback can build our confidence and enhance the writing skills of our writers.

User Rating: Be the first one !

Untold Stories

We are an open source content providers for both Urdu and English readers and writers. We provide opportunity and a startup to those who inspires to become good writers. *Disclaimer: The contents of UntoldStoriess are the property of its contributors. They Share their views and opinion and have the right to withdraw their article at any time they deem necessary. US is not liable to pay for any content it is here to provide platform for free contribution and sharing with the world. Content creator discretion is recommended. Thankyou*

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button

Adblock Detected

Untold Storiess is a free to use platform where readers and writers alike can visit, share and contribute. We request you to kindly remove ad blocker to further access our website.