
UNTOLDSTORIESS.COM
TEAM UNTOLD

Always Believe in Yourself
A massage from the Editor
Mehar Fatima
TEAM UNTOLD STORIESS
ہمارے اردگر ہزاروں کی تعداد میں ایسے لوگ موجود ہیں جنکے پاس کرنے کو بہت کچھ ہے مگر انہیں موقع نہیں دیا جاتا اگر دیا بھی جائے تو ان سے اسکا معاوضہ موصول کیا جاتا ہے۔ میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ پھر میں نے اور میرے چند ساتھیوں نے مل کا یہ فیصلہ کیا کہ کیوں نہ ایک ایسا پلیٹ فارم بنایا جائے جس سے نہ صرف مجھے فائدہ ہو بلکہ میرے جیسے ان تمام لوگوں کا بھی فائدہ ہو سکے جو اپنے آواز لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں مگر انہیں موقع نہیں دیا جاتا۔ پھر ہم نے اس پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا اور رفتہ رفتہ ایک ایسی ویب سائٹ بنائی جس پر ہم اپنا اظہارِ رائے الفاظ کی صورت میں کر سکتے ہیں پھر مرحلہ اسکے نام کے چناؤ کا آیا تو ہم نے مل کر یہ فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اسکا نام ” ان کہی داستان” رکھا جائے۔ جسکا مقصد معاشرے کے ان مسائل ، واقعات اور ان کہانیوں کو لوگوں تک پہنچانا ہو جو عام آدمی کی زبان سے ان کہی رہ جاتی ہیں۔ چونکہ اردو ہماری قومی زبان ہے مگر آہستہ آہستہ اسکی چمک انگریزی زبان کی وجہ سے ماند پڑنے لگی ہے۔میں یہ چاہتی ہوں کہ ہم سب مل کر اردو زبان کی طرف لوگوں کا رجھان دوبارہ بڑھائیں اور اس سب میں مجھے ان لوگوں کی ضرورت ہے جو اپنی آواز لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں بس انہیں ایک پلیٹ فارم چاہیے۔اگر آپ بھی ان لوگوں میں شامل ہیں تو بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں اور بے شک ہم جتنے بھی قابل ہو جائیں بہتری کا خانہ پھر بھی کہیں نہ کہیں خالی ہوتا ہے
Untoldstoriess
Lets us introduce Team UNTOLD
Team Untold Storiess کچھ ایسے مصنفین ہیں جن کی کہانی انٹرنیٹ کی دنیا ان کہی رہی۔ اور ہم سب کو یہاں لکھنے کی مہارت میں حصہ ڈالنے کی ترغیب دینے کے لئے حاضر ہیں
Creative in All Aspects
Untold Storiess is a open source platform which provide oppurtunity to the new and less expirenced
We help writers and beginners to send their writings and we are sure to help them upload on our website. Fell Free to contact us.
How Does It Work
Our Contributes:



