All About Islam — انسان اور اسلام

Sadat Karbala | سادات کربلا

The sacrifices of our warriors.

Untold Highlights
  • Some circumstances and events related to the field of Karbala.
  • Karbala and the sacrifices of the Companions.
  • sadat karbala and muharram.

(Sadat Karbala | سادات کربلا)-کراچی میں کچھ دنوں سے عظمت صحابہ کی ریلی کی چل رہی تھی اور مجھے یہ امید تھی کہ ایک جائز حد تک سب کچھ ٹھیک ہو گا ریلی پر امن رہیگی مگر…شروع میں ہی یہ افراد ایک امام بارگاہ کی طرف گئے اور وہاں لعن طعن اور سب و شتم کیا اب امام بارگاہ کی دیواروں پر “یااللہ یارسول اللہ یاعلی لکھا ہوا تھا”.انکے ہاتھ نعوذ باللہ کس جانب جا رہے تھے یہ اللہ بہتر جانتا ہے.اس کے بعد تو کل حد ہی ہو گئ نمک حرام امیر شام(یزید پلید) کی ناجائز اولادیں سٹیج پر چڑھیں اور اپنے باپ نمک حرام لعین کے نام سے زندہ باد کے نعرہ لگوا دیے.میں یہ یقین سے کہتا ہوں کہ کل جو کچھ ہوا اگر کوئی ایک صحابی رضی اللہ عنہ زندہ ہو کر آجائے جس نے یہ منظر دیکھے ہوں کہ جناب رسول پاک صل اللہ علیہ خطبہ چھوڑ کر حسنین کریمین علیہ السلام کو اُٹھانے کے لئیے ممبر سے اتر آتے جبکہ اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ دوران خطبہ تشریف لائیں تو حکم ہوتا کہ یہیں جوتیوں میں بیٹھ جاؤ آگے نہ آؤ خطبے میں خلل پیدا ہوتا ہے…ان کے کھیلانے کو گھوڑا بن جائیں تو صحابی دیکھ کر کہیں کیا اعلی سواری ہے تو آقا فرمائیں سوار بھی تو دیکھو.اور جب شہزادہ نماز کے دوران آقا کریم کے کندھوں پر چڑھ جائے تو نبیوں کا سردار اپنے سجدوں کو طول دے دے…۔

Sadat Karbala | سادات کربلا

ان جیّد اصحاب میں سے کوئی ایک بھی زندہ ہو کر آ جائے تو قسم اس پیدا کرنے والی پاک ذات کی کہ یہ سٹیج پر کھڑے امیر لعین (یزید)زندہ باد کے نعرے لگوانے والے انکے پیروکار کوئی ایک نہ بچے اور یہ اس نمک حرام امیر شام(یزید) کےچمچے اور دفاع کرنے والے قیامت تک سر نہ اُٹھائیں.بنو امیہ کی ناجائز اولادوں اور اس کا دفاع کرنے والوں سے میرا سوال ہے کیا حسین ہمارے نبی صل اللہ علیہ وسلم کا نواسہ ہے یا یزید؟کربلا میں جو سب کچھ ہوا اس کا ذمہ دار کون؟؟؟تمہارا 6 ماہ کا بچہ تین دن کا پیاسہ ہو اور تمہارے ہاتھوں میں اسے مار دیا جائے تو تم پر کیا بیتے؟؟

تمہارے سامنے سارے خاندان کے مردوں کو قتل کر دیا جائے تم پر کیا بیتے.پندرہ سولہ سال کا بیمار اگر تو ہو اور تو کچھ کر بھی نہ سکے اور تیرے سامنے یہ سب ہو جائے اور تو کچھ کر بھی نہ سکے تو تجھ پر کیا بیتے.جیسا سادات کی مستورات کے ساتھ کربلا سے شام تک ہوا تمہاری مستورات کے ساتھ ہو تو تجھ پر کیا بیتے.ایک بار آنکھیں بند کر یہ سارے منظر دماغ میں رکھ خود کو کربلا میں سوچ پھر واپس آ نمک حرام بن سٹیج پر چڑھ اور اپنے باپ کے نام کے نعرے لگا۔

تو کیا ہے اور کیا ہے تیرا وہ امیرِ شام

کرتے ہیں بادشاہ کہیں بیعت ِ غُلام

تو بھی نمک حرام ہے وہ بھی نمک حرام

او بے ادب یزید کُجا و کُجا امامؑ

پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی

Sadat Karbala | سادات کربلا

Mubarak Chishti (Writer)

Urdu Article | Untold Stories | About sadat Karbala.

Untold Stories

We are an open source content providers for both Urdu and English readers and writers. We provide opportunity and a startup to those who inspires to become good writers. *Disclaimer: The contents of UntoldStoriess are the property of its contributors. They Share their views and opinion and have the right to withdraw their article at any time they deem necessary. US is not liable to pay for any content it is here to provide platform for free contribution and sharing with the world. Content creator discretion is recommended. Thankyou*

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button

Adblock Detected

Untold Storiess is a free to use platform where readers and writers alike can visit, share and contribute. We request you to kindly remove ad blocker to further access our website.