- Pakistan Super League
- Season Seven in on its ways
- But Pakistani People will also be the same
Pakistan super league 2023 (PSL)
مت پکاؤ خیالی پلاؤ پی ایس ایل کامزہ اڑاؤ
یہ حلوہ نہیں پی ایس ایل کا جلوہ ہے
سر سبز کا سلطان
یہ پی ایس ایل ہے میری جان۔
(Pakistan Super League | پی ایس ایل کاچسکا)–اور اس کے علاہ کئی بل بورڈز پچھلے دنوں ملتان کا چکر لگاتے سڑکوں پر جگہ جگہ لگے نظر آئے۔ اب تک تو پڑھنے والے یہ اندازہ لگا ہی چکے ہوں گے کہ میں کس بیماری کی بات کرنا چاہ رہی ہوں۔جی ہاں میں بات کر رہی ہوں پی ایس ایل یعنی پاکستان سپر لیگ کی جس نے حال ہی میں اپنے مداحوں کابرا حال کر رکھا ہے۔ یعنے یوں کہہ لیں تو زیادہ بہتر ہے کہ لوگ پی ایس ایل کے مست ماحول کو جی رہے ہیں اور دوسروںکو ںھی کہ رہے ہیں “مجھے مست ماحول میں جینے دے” ۔۔ پی ایس ایلکا چسکا جسے لگ گیا قہ تو گیا پھر سارے کاموں سےپی ایس کی بیماری بنیادی طور پر پہلی بار 2016 میں پہلی بار پاکستان میں آئی۔ اس میں ٹوٹل 6 بڑے شہروں کی ٹیمیں ٹیمیں ہیں۔ اور سب سے زیادہ کامیاب ٹیم اسلام آباد کی ہے جسنے اب تک 2 دفع پی ایس ایل جیتا ہے اور ان ٹیمز نے اعوام کو اپنی والحانہ محبت میں گرفتار کر رکھا ہے۔ میں کرکٹ میچز کے بلکل خلاف نہیں ہوں ایسی سرگرمیں ہونی چاہییں ان سے ہی تو پتا چلتا ہے کہ عوام اپنے شہر سے کتنی محبت کرتے ہیں۔ کیونکہ پی ایس ایل ہر غریب اور ہر امیر شخص دیکھنے کے لیے باقاعدہ سٹیڈیم جانے کا خواہشمند ہوتا ہے۔۔ چاہے کوئی سبزی فروش ہو یا کوئی شاپنگ مال کا مالک ہر اسکا دیوانہ ہے۔ اعوام انتہا پسندی کی حد تک اپنی ٹینز کو سپرث کرتی ہیں جو کہ بہت اچھی بات ہے ۔
Pakistan super league 2023 | پی ایس ایل کاچسکا
اب آتے ہیں لاہوریوں کی طرف۔ہاں جی بھئی کیا حال ہے ٹھیک تو ہو لگتا ہے بڑی “کتے کھاونی ہو رہی ہے”نہیں اصل میں ہو نہیں رہی عوام کر رہی ہے۔ لاہور والے اکثر شروع کے میچزمیں سے ہی منہ کالہ کروا کہنکال دیے جاتے ہیں۔اور پھر عوام انکو ایسا دھوتی ہے کہ دھوبی گھاٹ بھی پیچھے چھوٹ جائے۔ اعوام کے کیے تو بس ایک ہی بات کہوں گی میں کہ یہ تو ہے ہی مشخری قومہر شے میں شغل ڈھونڈنے والی تو اسکی باتوں کو دل پے ضرور لیں اور اس دفع ہمیں غلط ثابت کر دیں یا پی ایس ایل ہی چھوڑ دیں بڑی مہربانی تواڈی۔کیونکہ یہ اعوام تو بعض آنے والی نہیں تو لاہوریو تسی ای بعض آجاؤ دکھا دوہمیں کہ آپ بھی پی ایس ایل جیت سکتے ہیں.اور دوسرا پہلویہ بھی کیمرہ مین جب میچ سے ہٹ کر حسین دوشیزاؤ کی طرف کیمرہ کا رخ کرتا ہے تو ہارتی ہوئی ٹیمز کے سپورٹرز کو بھت تسلی ملتی ہے۔ بہت سے جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں پر کچھ جوڑوں کے رولے پی ایس ایل کی میچز کے گراؤنڈز سے شروع ہوتے ہیں۔ خیر اس سب سے ہمیں کیا میں تو بس پڑھنے والوںکا دل لگانے کے لیے یہ لائن لکھ رہی تھی۔باقی ایسے ایونٹس ہوتے رہنے چاہییں کونکہ انکے وجہ سے ہی اعوام کو سیاست اوردوسرے کئی ریاستی مسائل سے ہٹ کرکسی سرگرمی میں حصہ لینے کا موقع ملتا ہے اور تھوڑا زہن بھی تازہ دم رہتا ہے۔

کراچی دل کی دھڑکن ہے پشاور جان ہے میری
قلندر کی محبت بن گئی پہچان ہے میری
Pakistan super league 2023 | پی ایس ایل کاچسکا
Mehar Fatima (editor)Pakistan Super League — The Writer is not a fan of cricket neither have watched any match. So don’t take it personal.
Article description
Text Quality - 77%
Research - 54%
Readability - 82%
Creativity - 86%
Impression - 53%
70%
Content quality
Your feedback can build our confidence and enhance the writing skills of our writers.