- Women cannot see another women happy
- She will always envy her no matter her relationship
- This implies on most of the women "not all"
(Mortal Enemy Of Women | عورت ہی عورت کی دشمن)– بات کچھ یوں ہے کہ “ایک عورت ہی دوسری عورت کی سب سے بڑی دشمن ہوتی ہے” یہ الفاظ تب ہی دل میں گھر کر گئے جب ایک فیس بک کی پوسٹ پر میری نظر پڑی۔ اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ عورت ہی عورت کی سب سے بڑی دشمن ہے۔ عورت میں حسد فطری طور پر پایا جاتا پے اور اسی حسد کے چلتے دوسری عورت کو مات دینے کے لیے وہ کسی بھی حد تک جا سکتی ہے.اب قارئین یہ سوچ رہے ہوں گے کہ میں بزات خود ایک عورت ہوتے ہوئے ایسا کیسے کہہ سکتی ہوں۔ لیکن حقیقت تو یہی ہے کہ جتنا بغض اور کینہ ہم عورتیں اپنی دل میں پالتی ہیں اتنا کوئی دوسرا جاندار نہیں پالتا۔ اور یہ ایک عورت ہی بہتر بتا سکتی ہے کہ اسکی جنس کیسی ہے۔دکھ سکھ میں سب سے بہترین ساتھی بھی عورت ہی عورت کی ہوتی ہے اوردوسری طرف کہیں زرا بھی اسکی اناء کو ٹھیس پہنچے تو آپکا سارا کیا دھرا پانی میں بہا دے گی عورت۔ عورت چاہے تو کسی عورت کے خاندان کی بنیادوں میں ایسی سوئی چھبوئے کہ وہ سوئج کلہاڑے کی مانند دوسری عورت کے خاندان کی جڑیں کاٹ کے رکھ دے گی۔ اتنی ظالم ہے عورت۔تاریخ گواہ ہے کہ اگر کسی عورت کا گھر خراب ہوا ہے تو اسکی کہیں نہ کہیں وجہ کوئی دوسری عورت ہی ہے۔ عورت جب وار کرنےپر آتی ہے تو یہ تک بھول جاتی ہے کہ مکافات عمل بھی کوئی چیز ہے اور کرما گھوم پھر کر واپس ضرور پلٹتا ہے اور بڑی زور سے وار کرتا ہے۔ اتنی زور سے کہ انسان بوکھلا جاتا ہے۔مگر ایسا کوئی بھی خیال عورت کو دوسری عورت کو برباد کرتے وقت نہیں آتا۔ بات کچھ یوں ہے کہ “ایک عورت ہی دوسری عورت کی سب سے بڑی دشمن ہوتی ہے” یہ الفاظ تب ہی دل میں گھر کر گئے جب ایک فیس بک کی پوسٹ پر میری نظر پڑی۔ اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ عورت ہی عورت کی سب سے بڑی دشمن ہے۔ عورت میں حسد فطری طور پر پایا جاتا پے اور اسی حسد کے چلتے دوسری عورت کو مات دینے کے لیے وہ کسی بھی حد تک جا سکتی ہے.اب قارئین یہ سوچ رہے ہوں گے کہ میں بزات خود ایک عورت ہوتے ہوئے ایسا کیسے کہہ سکتی ہوں۔

لیکن حقیقت تو یہی ہے کہ جتنا بغض اور کینہ ہم عورتیں اپنی دل میں پالتی ہیں اتنا کوئی دوسرا جاندار نہیں پالتا۔ اور یہ ایک عورت ہی بہتر بتا سکتی ہے کہ اسکی جنس کیسی ہے۔دکھ سکھ میں سب سے بہترین ساتھی بھی عورت ہی عورت کی ہوتی ہے اوردوسری طرف کہیں زرا بھی اسکی اناء کو ٹھیس پہنچے تو آپکا سارا کیا دھرا پانی میں بہا دے گی عورت۔ عورت چاہے تو کسی عورت کے خاندان کی بنیادوں میں ایسی سوئی چھبوئے کہ وہ سوئج کلہاڑے کی مانند دوسری عورت کے خاندان کی جڑیں کاٹ کے رکھ دے گی۔ اتنی ظالم ہے عورت۔تاریخ گواہ ہے کہ اگر کسی عورت کا گھر خراب ہوا ہے تو اسکی کہیں نہ کہیں وجہ کوئی دوسری عورت ہی ہے۔ عورت جب وار کرنےپر آتی ہے تو یہ تک بھول جاتی ہے کہ مکافات عمل بھی کوئی چیز ہے اور کرما گھوم پھر کر واپس ضرور پلٹتا ہے اور بڑی زور سے وار کرتا ہے۔ اتنی زور سے کہ انسان بوکھلا جاتا ہے۔مگر ایسا کوئی بھی خیال عورت کو دوسری عورت کو برباد کرتے وقت نہیں آتا۔
Mortal Enemy Of Women | عورت ہی عورت کی دشمن
عورت کی عورت سے دشمنی چھوٹی سے چھوٹی بات پر بھی بن سکتی ہے کبھی صرف اتنی سی ضد میں بھی عورت دوسری عورت سے بغض رکھنے لگ جاتی ہے کہ اس نے مجھ سے اچھا جوڑا پہنا ہے۔ منہ پہ بھلے سینکڑوں الفاظ تعریف کے بولے گی مگر پیٹھ پیچھے دل کی بھڑاس ضرور نکالے گی عورت۔ میں یہ نہیں کہتی عورت بری ہے مگر عورت حاسد ہے عورت منافق ہے۔ جس نکتے پر اڑ جائے اس سے ہٹانا ناممکنات کا حصہ بن جاتا ہے۔ اگر عورت ماں کی صورت میں موم ہے تو عورت حاسد کی صورت میں سنگ دل اور پتھر بھی ہے اور یہ حسا ہوتد صرف عورت کا ایک عورت سے ہی ہے۔ اپنے ساتھ والی عورت کا آگے بڑھ جانا، کامیابی حاصل کر لینا، کوئی انعام جیت لینا، کہیں میدان مار لینا اسکی دشمنی کی بنیاد یہیں سے شروع ہو جاتی کے وہ اب ہر حال میں اسے مات دینا چاہتی ہے مگر وہ یہ نہیں سوچتی کہ مات اسکا مقدر نہیں جو ہار گئی بلکہ اسکا مقدر ہے جس نےمات دی۔ عورت کو سمجھنا اس کائنات میں سب سے مشکل امر ہے عورت عقل و فہم سے بالاتر قرار دی جاتی ہے۔ مرد جب لڑتا ہے تو پھر ویسا ہی ہو جاتا ہے مگر عورت جب لڑتی ہے تو پھر اپنے اندر زہر پالتی ہے اور چاہتی ہے اس زہر سے پل پل وہ دوسری عورت کو ڈسے۔ اسی لیے کہہ رہی ہوں عورت ہی دوسری عورت کی دشمن ہے اگر وہ خود اجڑ چکی ہے تو دوسری عورت کو بھی اجاڑ کے دم لے گی۔ اگر وہ خود بہک چکی ہے تو دوسری عورت کو بھی بہکا کہ چھوڑے گی۔ مرد بانٹنے پے آئے تو آگ کے کوئلوں پہ چل کےبھی چھین لے گی۔ اور عزت اور زلت تو اللہ کے ہاتھ میں ہیں مگر عورت کی تزلیل اکثر میں نے عورت کے ہاتھوں سے ہی ہوتے دیکھی ہے۔اگر کوئی عورت آپکو کسی غیر محرم سے ملنے کا وصیلہ بن رہی ہے تویہ تمہاری بھول ہے کہ وہ مخلص ہے تمہاری سب سے بڑی ساتھی ہے ہر گز نہیں وہ تمہیں گمراہ کر رہی ہے حقیقت میں وہ تمہاری کہیں سے سگی نہیں ہے۔ میں یہ نہیں کہتی ہر عورت بری ہر عوت حاسد ہے مگر اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عورت کی یہ حسیات کبھی نہ کبھی ضرور اجاگر ہوتی ہیں۔ اور یہ ہر عورت میں پائی جاتی ہیں بس اجاگر کسی خاص وقت میں ہوتی ہیں اور جب ہوتی ہیں تب اگلی پچھلی ساری کسر پوری کر دیتی ہیں۔
پروین شاکر کیا خوب لکھتی ہیں کہ
“بات تو سچ ہےمگر بات ہے رسوائی کی”
Mortal Enemy Of Women | عورت ہی عورت کی دشمن
Mehar Fatima (editor)According to Islam, Envy can burn your good deeds life a bush fire.
Article description
Text Quality - 84%
Research - 46%
Creativity - 73%
Readability - 87%
Impression - 73%
73%
Content quality
Your feedback can build our confidence and enhance the writing skills of our writers.