Untold Storiess
Edit
I Am Amber

I am Amber | میں امبر فاطمہ

1+
Hope and Destiny

I Am Amber

میں امبر فاطمہ

I Am Amber | By Amber Fatima             امبر فردوس تخلص؛ :آیت فاطمہ

        میرا نام میری پہچان. اللہ تبارک و تعالیٰ نے مجھے آج جس مقام سے نوازا ہے وہ مقام سب سے بلند نظر آتا ہے…. بات کچھ یوں ہے کہ میں سمجھتی ہوں جو شخص خود کو پہچان لے، اپنی صلاحیتوں کو سمجھ لے، اسے اگر دنیا مقام نہ بھی دے پھر بھی اسکا مقام سب سے بلند ہوتا ہے اور میرا تخیل مجھے اس نظر سے ہی بلند مقام دیتا ہے

دیوان بے خودی میں مست نظر کا روبرو ہونا 

کجا ہے زندگی تیری کا یوں بے خبر ہونا

مقام پادشاہی کو نہیں دیکھا نہیں سمجھا 

تو کیا سمجھا محض اتنا کہ کس وقت در بدر ہونا

ہے سب سے منفرد اورشوخ تیرا انداز بیاں آیت

تجھے اپنی قدر ہونا تجھے اپنی فکر ہونا

Todaypk, daily Pakistan, today.pk, dailypakistan, bbc urdu Pakistan, e sahulat, today pk, jang.com.pk, jang breaking news, daily jang latest news,

dawn news urdu, daily express urdu, urdu news paper, the news urdu, articles, qaumi akhbar, urdu columns, pak urdu news, daily express (urdu newspaper), jang akhbar, daily express urdu newspaper, hamid mir column, express urdu newspaper, urdu writing online, pak news urdu, daily urdu columns, urdu news point,

I Am Amber | میں امبر فاطمہ

اردو مصنفہ اور شاعرہ کے طور پر میں نے اپنی صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے سفر کا آغاز اس پلیٹ فارم سے کیا جس پہ اج اپنا تعارف کرواتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے.. ایک لمبے عرصے سے مجھے ایک ایسے پلیٹ فارم کی ضرورت محسوس ہوتی تھی جس پر میں اپنے خیالات کا اظہار برملا کر سکوں… میں سب سے پہلے اس ویب سائٹ کے بنانے والے کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جن کی وجہ سے مجھے اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع ملا اور مجھے خود پر اتنا کونفیڈینس ہوا کہ میں ایک لکھاری کے طور پر دنیا کا سامنا کر سکتی ہوں. 

میرے سفر کا آغاز میٹرک کا امتحان دینے کے بید ہوا جب مجھے عمیرہ احمد کے لکھے گئے ناول “مصحف” کو پڑھنے کا. موقع ملا… ناول میں موجود کجھ سطروں نے میرے ضمیر کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا اور مجھے یہ سوچنے پہ مجبور کیا کہ میں کیا ہوں…میرے آئیڈیل کے طور پر میرے تخیل کے دائرے میں آنے والی شخصیت اقبال تھی… جن کی پیروی کرتے ہوئے وقت کے ساتھ ساتھ میں نے اپنی سوچ کے گرداب کو مزید گہرا کیا…میں سمجھتی ہوں کہ جیسے اقبال کے نزدیک مولانا روم ان کے روھانی راہنما تھے اسی طرح میرے نزدیک میرے روحانی استاد محترم علامہ محمد اقبال ہیں.. انکے الفاظ کی جھلک کو وقت کے ساتھ خود میں پیدا ہوتے دیکھنا میری زندگی کے اہم واقعات میں سے ہے.. 

بیان بے زبانی میں، مقام زندگانی میں 

اسی مرکز کے داءرے کو بڑھتے میں نے دیکھا ہے

میں ایک کیمیکل سائنسز کے شعبہ سے تعلق رکھنے والی ایک عام سی لڑکی ہوں جسے خود کو سمجھنے کے لیے. ابھی بہت سے مراحل سے سلسلہ وار گزرنا ہے. میں اپنی تالیفات میں غلطیوں کو درست کرنے اور انہیں ماننے کا حوصلہ رکھتی ہوں اور چاہتی ہون کہ مجھے بتایا جاۓکہ میری لکھاوٹ میں کہاں کس جگہ کون سے غلطیاں ہیں تا کہ میں خود کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر سکوں. میرا خود کو اس پلیٹ فارم میں متعارف کرانے کا پہلا مقصد یہی تھا کہ یہاں موجود تمام لکھاری مجھے یہ بتا سکیں میرے الفاظ عام انسان کے زہنوں میں پہ اثر انداز ہونے کا ہنر رکھتے ہیں یا محض باتیں معلوم ہوتی ہیں. میری آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے بتائیں کہ آپ کس نظر سے ان الفاظ کو پڑھ پاتے ہیں

اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو. 

جزاک اللہ 

I Am Amber
Urdu Article By
Amber Fatima
Writer

I Am Amber | میں امبر فاطمہ

More from
Misc.

Click the tabs blow to cheek the latest articles in the same catagory

The Stories Within
A review On  Shaheed Baz Mohammad Kakar Foundation | شہید باز محمد کاکڑ فاونڈیشن کی علمی، ادبی اور سماجی خدمات پر ایک نظر
14Nov

A review On Shaheed Baz Mohammad Kakar Foundation | شہید باز محمد کاکڑ فاونڈیشن کی علمی، ادبی اور سماجی خدمات

2+ A Review On Shaheed Baz Mohammad Kakar Foundation شہید باز محمد کاکڑ فاونڈیشن کی علمی، ادبی اور سماجی خدمات پر ایک نظر A Review On Shaheed Baz Mohammad Kakar

E-books and paper books | برقی کتابیں اور کاغذی کتابیں
06Nov

E-books and paper books | برقی کتابیں اور کاغذی کتابیں

2+ E-books and paper books برقی کتابیں اور کاغذی کتابیں E-books and paper books | برقی کتابیں اور کاغذی کتابیں  | Urdu Article | By M. Ilyas Kakar | روٹی،

How to eliminate Commission | کمیشن پر کمیشن، حل کیا ہے
31Oct

How to eliminate Commission | کمیشن پر کمیشن، حل کیا ہے

0 How to Eliminate Commission کمیشن پر کمیشن، حل کیا ہے How to Eliminate Commission | کمیشن پر کمیشن، حل کیا ہے | Urdu Article | By Naeem Ud Din

Challenges Faced By Education Sector in Pakistan-Part 2 | پاکستان کے تعلیمی مسائل
28Oct

Challenges Faced By Education Sector in Pakistan-Part 2 | پاکستان کے تعلیمی مسائل

1+ Challenges Faced By Education Sector In Pakistan-Part 2 پاکستان کے تعلیمی مسائل Challenges Faced By Education Sector In Pakistan-Part 2 | پاکستان کے تعلیمی مسائل | Urdu Article |

Challenges Faced By Education Sector in Pakistan-Part 1 | پاکستان کے تعلیمی مسائل
25Oct

Challenges Faced By Education Sector in Pakistan-Part 1 | پاکستان کے تعلیمی مسائل

1+ Challenges Faced By Education Sector In Pakistan-Part 1 پاکستان کے تعلیمی مسائل Challenges Faced By Education Sector In Pakistan-Part 1 | پاکستان کے تعلیمی مسائل | Urdu Article |

Friendship for Lifetime | دوستی
12Oct

Friendship for Lifetime | دوستی

0 Friendship For Lifetime دوستی Friendship For Lifetime | دوستی | Urdu Article | By Khaliqa Jameel |  دوستی اک ایسا خالص جذبہ ہے جسے کوئی ایک نام نہیں دیا

I Am Amber | میں امبر فاطمہ

Cheek out the Latest Updates from Untold Storiess:

1+

What are your Thought's ..???