Untold Storiess
Edit

Muhammad Abid | محمد عابد

0
Untold Author

Muhammad Abid

Pen Name: Muhammad Abid | Is our Untold Poet and Story Teller. 

قلمی نام: محمد عابد / ہماری اردو کی شاعرہ اور داستان گو

Islamic Words | حمد و نعت

Muhammad Abid

0 +

Writer Contributions

Poetry

General Words & Poetry |
شاعری اورمختصر تحریر

Muhammad Abid

Urdu Poetry / Gazals and Short Reads 

غزل 1

By: Muhammad Abid

 

نہ مکمل ہی سہی پر آدھا تو نہیں ہے 

جو عشق مجھے ہے تم سے وہ تمھارا تو نہیں ہے 

یہ جو ہر شے میں تُو نزر آتا ہے مجھے

اے میری جان یہ قُرب کا اِشارہ تو نہیں ہے 

تمہیں دیکھنگے شب بھر بند آنکھوں سے

میرے خواب پر حق تمھارا تو نہیں ہے 

یہ چاند سا چہرا اور یہ جھیل سی آنکھیں 

یہ تیری زُلفیں کوئی قیدخانہ تو نہیں ہیں 

شہرِ دل جو مسمار ہوا ہے میرا 

اس میں ہاتھ خود ہمارا تو نہیں ہے 

اتنی شدّت سے کسی کو چاہنا عابد

یہ کہیں زیست کا خسارہ تو نہیں ہے..

☆______________________☆

غزل 2

By: Muhammad Abid

وہ گیا تو پھر کبھی لوٹ کر نہیں آیا 

زخمِ ناسور کی طرف کبھی مرہم نہیں آیا 

میری آوارگی کے قصے ہر اخبار نے لکھے

میری سادگی کو لکھنے کوئی کاتب نہیں آیا

لگی تھی آگ دل میں دھواں آنکھوں تک نہیں آیا 

نہ جانے کیوں مجھے اس کا تصور تک نہیں آیا 

اسے یہ گماں کی میری روح میں شامل ہے 

جس کا نام بھی اب تک میرے لب پر نہیں آیا 

اس تیرگی اے شب سے نکل کت بھاگتا عابد

مجھے دن کے اجالوں میں تشہیر ہونا نہیں آیا..

 

☆______________________☆

 

Untold Storiess Home

Untold Stories | ان کہی داستان

Muhammad Abid

The Stories that remained untold by our Untold Story writers 

Author Image Not Available

Muhammad Abid

محمد عابد

جی میرا نام محمد عابد ہے 

میں ہندوستان کے اک چھوٹے سے شہر گورکھپور کا رہنے والا ہوں میں نے مدرسے میں رہ کر حفظ مکمل کیا۔اور اس کے بعد میں نے اسکول کا رخ کیا اور گریجویشن مکمل کیا  اپنے مدرسے کی طرف سے میں بیت بازی کے مقابلے میں دو بار فاتح ہوا ہوں سخن کا شوق روزِ اوّل سے ہی ہے۔ 

فلوقت میں کویت میں ایک کمپنی میں ادنہ سا ملازم ہوں

شکریہ 😊

A well talented Writer all the way from India. 
We appreciate your contribution and effort. — Muhammad Abid

79%

Editor's

Review

The content provided are the Sole property of the writer. If you have any dispute you can take it up with the contributor or report us @ UntoldStoriess

More Form Untold Stories

Literature Circle

Complete List of our Authors 

Khaliqa Jameel | خلیقہ جمیل

Khaliqa Jameel | خلیقہ جمیل

1+ Untold Author Khaliqa Jameel Pen Name: Andalib | Is our Untold Poet and Story Teller.  قلمی نام: عندلیب / ہماری اردو کی شاعرہ اور داستان گو Untold Storiess | ان کہی داستان Islamic Words | حمد و نعت Naat General Words & Poetry | شاعری اورمختصر تحریر Ghazal 1 | غزل Ghazal 2 | …

Khaliqa Jameel | خلیقہ جمیل Read More »

Muhammad Abid | محمد عابد

0 Untold Author Muhammad Abid Pen Name: Muhammad Abid | Is our Untold Poet and Story Teller.  قلمی نام: محمد عابد / ہماری اردو کی شاعرہ اور داستان گو Untold Storiess | ان کہی داستان Islamic Words | حمد و نعت Urdu Article | اردو آرٹیکل General Words & Poetry | شاعری اورمختصر تحریر 1 …

Muhammad Abid | محمد عابد Read More »

0

What are your Thought's ..???