Untold Storiess

Khaliqa Jameel | خلیقہ جمیل

1+
Untold Author

Khaliqa Jameel

Pen Name: Andalib | Is our Untold Poet and Story Teller. 

قلمی نام: عندلیب / ہماری اردو کی شاعرہ اور داستان گو

Islamic Words | حمد و نعت

Khalika Jameel

Read

0 +

Writer Contributions

Naat | سکوت جیسا عالم

By Khaliqa Jameel

 

فکر کی کوئی نہ بات ہو

اپنے آپ میں گم ہو کر

رب تعالیٰ سے شناسائی ہو

اوڑھ کر بے خبری کا لبادہ

صرف اللہ ہو کا ورد ہو

آنکھوں سے نم نم بہتا ہوا

نمکین اور کھارا پانی ہو

سجدے میں سر جھکا کر

معافی کی فریاد ہو

بار بار اک ہی بات

زبان سے ہر دم جاری ہو

وہ بخشنے پہ جب آ جائے

پھر ہر سُو اس کی رحمت ہو

مجھ گنہگار کو بھی یا رب 

اک بار تیری رضا حاصل ہو

☆______________________☆

 

Poetry

General Words & Poetry |
شاعری اورمختصر تحریر

Khalika Jameel

Urdu Poetry / Gazals and Short Reads 

Gazal 1 | کمال ضبط یہ ہے

By Khaliqa Jameel

 

کمال ضبط یہ ہے کہ دل کرچی ہوا

پھر بھی لبوں کو مسکراہٹ سے مزین کیا

دردِ دل کو خود میں سموئے

 آنکھ سے آنسو نکلنے نہ دیا

پہروں سوچی ہوئی روداد کو

خود میں سختی سے مقفل کیا

میں نے اک ساتھ جو مانگا

 تُو نے وہ بھی مجھ کو نہ دیا

آنکھوں میں سجائے خوابوں کے در کو

خود ہی طوفان کے ڈر سے بند کیا     

معصومیت کے اس لبادے نے مجھے

زندگی کو صحیح سے جینے نہ دیا

۔

☆______________________☆

 

Gazal 2 | چاند گگن اور چاندنی

By Khaliqa

چاند گگن کی چاندنی میں

آسمان تاروں کی چادر پہنے

گمبھیر سی خاموشی تلے

بیٹھا ہے اک وجود لیے

چہرہ جس کا تر ہے

آنسوؤں کی چلمن میں

رونق جس سے دور کھڑی 

دیکھ رہی ہے تماشا اُس کا

عجب سا سکوت لیے

ماحول بن رہا ہے کہانی کوئی

نیا فسانہ لکھنے سے پہلے

درج کردو اس میں ہجر کی شام

الجھن فریب اداسیوں کے نام

حصہ بنے جو میرے ماضی و حال

تم نے تو ابھی دیکھنی ہیں بہاریں

چھوڑو ہونے دو میرا ایسا انجام

تھی۔۔۔

۔

☆______________________☆

 

Untoldstoriess

Untold Stories | ان کہی داستان

Khaliqa Jameel

The Stories that remained untold by our Untold Story writers 

Author Image Not Available

Khaliqa Jameel

خلیقہ جمیل

اسلام علیکم!

اصل نام : خلیقہ جمیل

تخلص: عندلیب 

بچپن سے مجھے کہانیاں پڑھنے کا بہت شوق تھا۔شاعری سے کبھی مجھے لگاؤ نہیں رہا۔میٹرک میں میری ایک دوست شاعری لکھا کرتی تھی اس وقت میں سوچتی تھی یہ کیسے لکھ لیتی ہے؟پھر مجھ پر پچھلے سال یہ ادراک ہوا کہ میں بھی شاعری لکھ سکتی ہوں۔

میرے حلقہ احباب میں سب نے مجھے بہت سراہا۔اور آج میں اس قابل ہوئی ہوں کہ اس platform کے ذریعے اپنے الفاظ آپ تک پہنچا رہی ہوں۔پڑھ کر اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔

شکریہ!

A well talented Writer   

75%

Editor's

Review

The content provided are the Sole property of the writer. If you have any dispute you can take it up with the contributor or report us @ UntoldStoriess

More Form Untold Stories

Literature Circle

Complete List of our Authors 

Khaliqa Jameel | خلیقہ جمیل

1+ Untold Author Khaliqa Jameel Pen Name: Andalib | Is our Untold Poet and Story Teller.  قلمی نام: عندلیب / ہماری اردو کی شاعرہ اور داستان گو Untold Storiess | ان کہی داستان Islamic Words | حمد و نعت Naat General Words & Poetry | شاعری اورمختصر تحریر Ghazal 1 | غزل Ghazal 2 | …

Khaliqa Jameel | خلیقہ جمیل Read More »

Muhammad Abid | محمد عابد

0 Untold Author Muhammad Abid Pen Name: Muhammad Abid | Is our Untold Poet and Story Teller.  قلمی نام: محمد عابد / ہماری اردو کی شاعرہ اور داستان گو Untold Storiess | ان کہی داستان Islamic Words | حمد و نعت Urdu Article | اردو آرٹیکل General Words & Poetry | شاعری اورمختصر تحریر 1 …

Muhammad Abid | محمد عابد Read More »

1+

What are your Thought's ..???