Untold Storiess
Edit

Amber Firdoos | امبر فردوس

3+
Untold Author

Amber Firdoos

Pen Name: Ayat Fatima | Is our Untold Poet and Story Teller. 

قلمی نام: آیت فاطمہ / ہماری اردو کی شاعرہ اور داستان گو

  • The Way Of Peace | سکون کی راہ
  • Love Or Inspiration | محبتیں یا الہام
  • Life Is A Race | زندگی اک بے نام ڈور
  • Journey To Righteousness | گمان سے عمل تک کا سفر
  • The War For Peace | امن کے لیے جنگ

Poetry

General Words & Poetry |
شاعری اورمختصر تحریر

Amber Firdoos

Urdu Poetry / Gazals and Short Reads 

غزل 1

By Amber

 

رہبر کی تلاش میں اس نے خود کو کھو دیا

محو گفتگو رہا پر تلفظ ہی کھو دیا

اسیر تھا جو چراغ کا، روشن تھی نظر جسکی

اس بے خبر نے اچانک سے تصور ہی کھو دیا

انجان جو رہا کبھی قربت سے لوگوں کی

اس چاند نے جگمگانے کا ہنر تک ہی کھو دیا

کچھ خواب بساۓ بیٹھا تھا اس دور میں تنہا

اب خواب نے تعبیر کا طلسم ہی کھو دیا

 

ہے وجود میں سبھی کے اک راز سا گہرا

نادانی میں کسی نے تو کسی نے دانائی میں

اس راز کا ابھرا ہوا محور بھی کھو دیا

 

“آیت” بجا یہ نظر آ رہا تجھے

اس دور کے لوگوں نے سخن ور ہی کھو دیا

☆______________________☆

غزل 2

By Amber

بھٹکے ہوۓ رندوں کو خبر ہی نہیں کل کی

نہ فکر میں ملحوظ ہے نظر، بے خبر سب کی

کہنے کو تو بالغ ہیں، فاضل ہیں سب مگر

مہ خانے میں رہتی ہے عقل، بے عقل سب کی

 

اڑنے کو تو پر ہیں مگر پرواز ہے خالی

کہنے کو تو جزیرہ ہے افق میں حالی

جھم کے جو دیکھیں تو ابر کی ہے وہاں چھت

قدم جو رکھیں تو نگر زمیں سے ہے خالی

ہیں فہم سے بہت دور ان رندوں کے مقامات

بجاتے ہیں اپنے ظرف میں اک ہاتھ سے تالی

 

ہے زوق اسیر ہونے کا تو ہو جانا وہاں پر

حضور جہاں دیں گے خود کوثر کی تھالی

ایسا نہ ہو کہ بکھر کے یوں ریت کی مانند

بن جاو تم یونہی در در کے سوالی

ہے ہاتھ میں ابھی تیرے قلم کا اک ٹکڑا

نہ چھوڑ اپنے ورق کو بے نام اور خالی

 

نہ چھور اپنے ورق کو بے نام اور خالیذات کے آگے 

☆______________________☆

 

Untold Storiess Home

Untold Stories | ان کہی داستان

Amber Firdoos

The Stories that remained untold by our Untold Story writers 

Author Image Not Available

Amber Firdoos

امبر فاطمہ

امبر فردوس تخلص؛ :آیت فاطمہ

میرا نام میری پہچان. اللہ تبارک و تعالیٰ نے مجھے آج جس مقام سے نوازا ہے وہ مقام سب سے بلند نظر آتا ہے.اردو مصنفہ اور شاعرہ کے طور پر میں نے اپنی صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے سفر کا آغاز اس پلیٹ فارم سے کیا جس پہ اج اپنا تعارف کرواتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے.میرا خود کو اس پلیٹ فارم میں متعارف کرانے کا پہلا مقصد یہی تھا کہ یہاں موجود تمام لکھاری مجھے یہ بتا سکیں میرے الفاظ عام انسان کے زہنوں میں پہ اثر انداز ہونے کا ہنر رکھتے ہیں یا محض باتیں معلوم ہوتی ہیں. میری آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے بتائیں کہ آپ کس نظر سے ان الفاظ کو پڑھ پاتے ہیں

A well talented Writer   

77%

Editor's

Review

The content provided are the Sole property of the writer. If you have any dispute you can take it up with the contributor or report us @ UntoldStoriess

More Form Untold Stories

Literature Circle

Complete List of our Authors 

Khaliqa Jameel | خلیقہ جمیل

Khaliqa Jameel | خلیقہ جمیل

1+ Untold Author Khaliqa Jameel Pen Name: Andalib | Is our Untold Poet and Story Teller.  قلمی نام: عندلیب / ہماری اردو کی شاعرہ اور داستان گو Untold Storiess | ان کہی داستان Islamic Words | حمد و نعت Naat General Words & Poetry | شاعری اورمختصر تحریر Ghazal 1 | غزل Ghazal 2 | …

Khaliqa Jameel | خلیقہ جمیل Read More »

Muhammad Abid | محمد عابد

0 Untold Author Muhammad Abid Pen Name: Muhammad Abid | Is our Untold Poet and Story Teller.  قلمی نام: محمد عابد / ہماری اردو کی شاعرہ اور داستان گو Untold Storiess | ان کہی داستان Islamic Words | حمد و نعت Urdu Article | اردو آرٹیکل General Words & Poetry | شاعری اورمختصر تحریر 1 …

Muhammad Abid | محمد عابد Read More »

3+

What are your Thought's ..???