# Trending
Trending

Kashmir Banega Pakistan | کشمیر کا درد

Human Rights for the people of Kashmir

Untold Highlights
  • The Struggles of the People of Kashmir
  • They hardships they have been facing since partition
  • No human rights organization stands by them
  • No on condemns actions of Indian Insurgence

(Kashmir Banega Pakistan | کشمیر کا درد)–جموں کشمیر کا مسٸلہ پچھلے ستر سالوں سے جنوبی ایشیا ٕ کا ایک ایسا زخم ہے جو پچھلے کٸی سالوں ست رس رہا ہے۔ اور عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی اس زخم کو بھرنے نہیں دیتی۔ کسی بھی انسان کا بنیادی حق آزادی ہے۔ لیکن جب وہی حق چھن رہا ہو تو انسان اپنی آزادی کو واپس پانے کیلٸے آخری حد تک جدوجہد کرتا ہے۔ لیکن بہرحال اسکا تاوان بھی ادا کرنا پڑتا ہے۔ پھر چاہے وہ جان ہو یا مال اور یہی تاوان کشمیر کا بچہ بچہ ادا کر رہا ہے مرد ہو یا عورت ، جان ہو یا عزت۔ کشمیریوں پر ظلم کی یہ داستان بہت دلخراش ہے شہادتیں،بیناٸی کا ضاٸع ہونا۔ اغوا ٕ اور اجتماعی زیادتی کے واقعات۔ روز کی بنیادوں پر ہو رہے ہیں۔ سب سے پڑی بات جو پچھلے چند سالوں میں پیش ٸی وہ خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ اور اسکو بھارتی فوج کی جانب سے بطور ہتھیار استعمال کرنا ہے۔اس حوالے سے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی رپورٹیں سب کیلٸے لمحہ فکریہ ہیں۔ ١٩٩٣ کی رپورٹ کے مطابق اجتماعی زیادتی کے یہ واقعات کشمیر میں گھروں کے اندر سرچ آپریشنز   دوران پیش آٸے۔١٩٩٦ کی رپورٹکے مطابق خواتین میں زیادتی کو بطور ہتھیار استعال کیا جانےلگا۔ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں پرفیسر  viiliam baker کا کہنا تھاکہ یہ کشمیریوں کے اندر دہشت پھیلانے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس معاملے میں جب بھارتی فوجیوں سے پوچھا گیا کہ ایسا کیوں ہے تو ان کا کہناتھا کہ”کشمیری عورتیں بہت خوبصورت ہوتی ہیں ۔ کچھ کاجواب تھا کہ وہ یہ اس لیےکرتے ہیں کیوں کے وہ اپنے گھروالوں سے دور ہیں۔

Kashmir Banega Pakistan | کشمیر کا درد

Rights for the People of Kashmir

٢٠١٥ کی رپورٹس کے مطابق جنسی تشدد کے حوالے سے کشمیر خطرناک ترین جگہوں میں شامل ہے۔ صرف ١٩٩٢ میں کشمیر میں زیادتی کے ٨٨٢ واقعات رپورٹ ہوٸے ہیں۔ ایک صحافی Erig margoliکے مطابق کچھ ایسے واقعات بھی ہیں جن میں خواتین کی زیادتی کے بعد انکی لاشیں پانی میں بہا دی جاتی اور وہ تیرتی ہوٸیں بارڑر کے دوسری طرف آزاد کشمیر تک پہنچ جاتیں۔ ٢٣ فروری ١٩٩١ میں ٣٠ خواتین کے ریپ کا کیس ہو یا kathaua میں آٹھ سالہ بچی آصفا بانو کا گینگ ریپ۔یہ سارے واقعات ایک ہی سلسلے کی کڑی ہیں۔ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کو روکنے کی کوشش!لیکن ہم بطور انسان اور بطور مسلمان اس سب کا ملبہ بھارت پر ڈال کر بری الزمہ نہیں ہو سکتے۔ کیا واقعی بھارت کو زمہ دار ٹھرانا ہی اس مسٸلےکا واحد حل ہے۔ یقیناً نہیں۔گزشتہ حکومتوں کی ناقص خاجہ پالیسی ، بھارت نوازی ، اوِ۔آٸی۔سی جو کہ ایک مردہ گھوڑا بن چکی ہے۔ امت مسلمہ کے مسلمانوں کی مجرمانہ غفلت  ایسی کٸی لڑاٸیاں ہر طرف مسلمانوں کو کچلنے کا باعث بن رہی ہیں۔جنگ کے دوران اعراق کی ایک بچی نے بھاگتے ہوٸے ایک صحافی سے کہا تھا کہ”اللہ کے واسطے میری تصویر نہ لیں میں بے حجاب ہوں“وہ بچی حجاب پہن پاٸی یا نہیں یہ ایک الگ داستان ہے۔ لیکن کشمیر کی بے حجاب بہنوں کے سر ڈھنے کے لیے شاید پوری امتِ مسلمہ کے حکمرانوں کو ننگا ہوناپڑے گا۔کیونکہ ڈھکے بدن ان حکمرانوں کی اندرونٕی بد صورتی چھپانے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔

 بات اور پورا قصہ کون لکھے گا

کتنا مشکل تھا یہ رستہ کون لکھے گا

دن اور رات کے آدھے بٹوارے میں

کس کا کم تھا کتنا حصہ کون لکھے گا

Kashmir Banega Pakistan | کشمیر کا درد

wajiha chishty (writer)

This article is to show that Kashmir Banega Pakistan

Kashmir is Still Beautiful

Article description

Text Quality - 70%
Research - 95%
Creativity - 90%
Readability - 90%
Impression - 80%

85%

Content quality

Your feedback can build our confidence and enhance the writing skills of our writers.

User Rating: Be the first one !

Untold Stories

We are an open source content providers for both Urdu and English readers and writers. We provide opportunity and a startup to those who inspires to become good writers. *Disclaimer: The contents of UntoldStoriess are the property of its contributors. They Share their views and opinion and have the right to withdraw their article at any time they deem necessary. US is not liable to pay for any content it is here to provide platform for free contribution and sharing with the world. Content creator discretion is recommended. Thankyou*

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button

Adblock Detected

Untold Storiess is a free to use platform where readers and writers alike can visit, share and contribute. We request you to kindly remove ad blocker to further access our website.