- Jumma Mubarak
- The best day of weakend.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زکر ہمیشہ اس روئے زمین پر آباد رہے۔ کیونکہ یہ وہ واحد زکر ہے جس کے کرنے سے اللہ اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل فرماتا ہے۔
اللہ ہمیں اس زکر کو تاقیامت بلند رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین۔
جمعہ مبارک
۔
Quote Index
Understandability - 99%
Biasness - 50%
Inspiration - 100%
83%
Impact Value
What is Your Opinion About this Quote/ Saying