- never give up.
- The best is yet to be.
امید، ہمیں کسی بھی حال میں امید کا دامن اپنے ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔ کہا جاتا ہے کہ ہماری نا کامی کا وقت اس وقت شروع ہوتا ہے جب ہم نا امید ہو جاتا ہیں اس سے پہلے چاہے ہمیں جتنی مرتبہ بھی ہار ہو جائے لیکن ہم کبھی بھی ناکام نہیں ہو سکتے۔
Quote Index
Understandability - 73%
Biasness - 66%
Inspiration - 100%
80%
Impact Value
What is Your Opinion About this Quote/ Saying