Women Times | ویمن ٹائمز

Greed of Handbags — ہینڈ بیگزہماری اہم ضرورت

Pakistan's most famous hand bags brands

Untold Highlights
  • Hand bags and fashion.
  • Handbags are our fashionbtrends.
  • Hand bags and women wo pakistan

(Greed of Handbags — ہینڈ بیگزہماری اہم ضرورت)-ہینڈ بیگز ی، چھوٹے پرس، بٹوے اور ایسے کٸی نام اور ان ناموں سے جڑی چیزیں آج ہماری زندگیوں کا اہم حصہ بن چکی ہیں صرف عورت ہی نہیں بلکہ مردوں کی بھی اب ایک بنیادی ضرورت بن چکی ہے۔ لیکن فی الحال ہم یہاں صرف عورتوں کے ہینڈ بیگز کا زکر کریں گے۔اگر باتکی جاٸے ہیڈ بیگز کی تاریخ کی تو یہ تقریباً ٥٠ ہزار سال قبل سے چلے آرہے ہیں۔  سب سے قدیم مشہور پرس 5000 سال سے بھی زیادہ پرانا ہے ، اور یہ ایک تھیلی تھی جو ایک آدمی bytziنامی ایک شہری نے تیار کی تھی۔ مرد   توشروع میں بھی اس پرس کو سکے ڈالنے کےلیے استعمال کرتے ھے۔ ابتدائی جدید یوروپ میں ، خواتین کے فیشن چھوٹے آرائشاٸی پرس استعمال کرنے کی سمت میں چلے گئے ، جو رفتہ رفتہ ہینڈ بیگز کی صورت اختیار کر گٸے۔  اور اب ان ہینڈ بیگز کا رجھان دیوانگی کی حد تک بڑھ چکا ہے۔یا پھر یوں کہہ لینا بہتر ہے کہ ہینڈ بیگز ہمارے بناٶ سنگھار کا ایک اہم حصہ سمجھا جانے لگا ہے۔ اور عورت کے لیے ہینڈ بیگ کو پکرڑنا اسکی نزاکت کو ظاہر کرنے لگا ہے۔ اور ایک بات تو یہ بھی سچ ہے کہ آجکل ضروریاتِ زندگی اس قدر بڑھ چکی ہیں کہ ہر ایک کے پاس ہینڈ بیگ ہونا بہت ضروری ہے خاص کر تب جب اس میں میک اپ، چارجر کوٸی کاپی پینسل پیسے اور نا جانے کیا کیا ڈالنا پڑتا ہے۔ہو انسان اپنی پسند اور اسطاعت کے مطابق ہینڈ بیگز استعمال کرتا ہے۔ یہاں پسند سے زیادہ اسطاعت معنی رکھتی ہے کیونکہ اب ہینڈ بیگز کی قیمتیں بھی ہر چیز کی طرح بڑھ چکی ہیں اور مارکیٹ میں اتنے زیادہ برانڈز آچکے ہیں کہ کچھ سمجھ نہیں آتی کہاں سے مناسب قیمت میں ہینڈ بیگ لیا جاۓ۔ 

Greed of Handbags — ہینڈ بیگزہماری اہم ضرورت

یونیورسٹی کے دور میں ایک خاطون  پروفیسر سے واسطہ پڑا تو ان سے سوال کیا میں نے کہ” میڈم آپ ہینڈ بیگز کس طرح لیتی ہیں مطلب یہ کی کپڑوں سے میچ کر کے لیتی ہیں یا  جو مل جاٸے بس چل جاتا ہے”تو وہ کہنے لگیں کہ“یونیورسٹی میں تو آفس میں ہی پڑا رہتا ہے بیگ چاہے کپڑوں سے میچ نہ بھی کرتا ہو تو خیر ہے۔ لیکن جب کسی شادی بیاہ میں جانا ہو تب تو یہی کوشش ہوتی ہے کہ لباس کی مناسبت سے ہی ہینڈ بیگ بھی لیا جاۓ”اسی طرح ہر انسان کی الگ الگ چواٸیس ہے ہینڈ بیگز کو لے کر۔ اب تو ہینڈ بیگز میں بھی کافی قسمیں آچکی ہیں چھوٹے کلچز سے لیکر بڑے ہینڈ بیگز تک ہر قسم کا پرس دستیاب ہوتے ہیں سادہ بھی اور موتیوں نگوں سے بھرے ہوۓے بھی۔ہینڈ بییگز کا قدیم ترین میوزیم نیدر لینڈ میں واقع ہے جسکا نامtassen msseumہے جس میں ٥٠٠٠ سے زیادہ اقسام کے بیگز موجود ہیں اورکٸی لوگ روزانہ ان بیگز کو دیکھنے بھی آتے ہیں۔کہتے ہیں۔ ہینڈ بیگز کی طرف عورتوں کابڑھتا رجھان اور انکی قیمتوں میں اضافہ یقیناً مردوں کو کنگلا کر کہ چھوڑے گا کیونکہ آجکل جوڑوں سے زیاہ ہینڈ بیگز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

Greed of Handbags — ہینڈ بیگزہماری اہم ضرورت

Mehar Fatima (editor)

Urdu Article | Untold Stories | about handbags.

Untold Stories

We are an open source content providers for both Urdu and English readers and writers. We provide opportunity and a startup to those who inspires to become good writers. *Disclaimer: The contents of UntoldStoriess are the property of its contributors. They Share their views and opinion and have the right to withdraw their article at any time they deem necessary. US is not liable to pay for any content it is here to provide platform for free contribution and sharing with the world. Content creator discretion is recommended. Thankyou*

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button

Adblock Detected

Untold Storiess is a free to use platform where readers and writers alike can visit, share and contribute. We request you to kindly remove ad blocker to further access our website.