Disabled Society | اپاہج سماج

Earthly Gods | زمین کے خدا

Untold Highlights
  • Profession Plays a very vital role in the attitude of Man
  • Some people are rich and some are poor
  • Both conditions are a TEST of GOD
  • So, we must be humble and kind to all no matter the differences

(Earthly Gods — زمین کے خدا)–          ندگی کسی سے بدلے لینے کا نام تو نہیں ہے — Earthly godsزندگی یہ تو نہیں کہ اگر کسی نے آپکے ساتھ کچھ غلط کیا ہو تو آپ اس سے بڑھ کر اسکے ساتھ غلط کرو۔نہ زندگی یہ ہے کہ جس نے آپکو گالی دی آپ بھی بدلے میں اسکو ایک کی دس کر کہ سناٶ۔زندگی یہ بھی نہیں کہ کسی نے آپکا دل دکھایا ہے تو آپ اسکو زلیل کرتی پھرو زمانے میں۔ اسکا دل دکھاٶ۔زندگی یہ نہیں کہ جس نے آپ کا عیب فاش کیا ہو آپ بھی اسکا عیب فاش کر دو۔۔یہ جانے بغیر کہ اللہ کسی کے عیب پر پردہ ڈالنے والوں کا ساتھ دیتا ہے۔زندگی یہ بھی نہیں کہ کسی کا بھروسہ توڑ کر خود کو جوڑ لیا جاٸے۔چلو مان لیتے ہیں کہ زندگی ایک دوسرے سے بدلے لینے کا نام ہے۔ چلو یہ بھی فرض کر لو کہ تمہیں پیدا ہی لوگوں سے بدلے لینے کے لیے کیا گیا ہے۔ تو چلو پھرگالی کے بدلے گالی ہی سہی، دل توڑنے کے بدلے دل توڑنا ہی سہی۔براٸی کے بدلے براٸی ہی سہی۔بھروسہ توڑنے کے بدلے کسی کو زلیل کرنا ہی سہی۔ راز فاش کرنے کے بدلے کسی کو گندا کرنا ہی سہی۔چلو اگر یہی ٹھیک لگتا ہے اور صحیح لگتا ہے تو کر کہ دیکھ لو؟لیکن ایک بات کا جواب دو۔۔

Earthly Gods | زمین کے خدا

کیا یہ سب کرکہ تم خوش رہ پاٶ گے۔؟ سکون میں رہ پاٶ گے۔؟ چلو مان لو کہ سکون سے رہ لو گے۔ لیکن کم تک؟ کیا کوٸی فاٸدہ ہے۔چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ فاٸدہ ہے۔ مگر کیا فاٸدہ؟ چلو مان لیا کہ تمہیں پیدا ہی بدلہ لینے کے لیے کیا گیا ہے تو یہ بتاٶ کہ اشرفالمخلوقات کون ہیں؟

جنکا رتبہ فرشتوں سے بھی بڑھ کر ہے۔

اور یہ توفرض کرنا بھی نہیں بلکہحقیقت ہے۔

اس لیے تم گالی کے بدلے بھی مسکرا دو۔۔۔

براٸی کے بدلے اچھاٸی دو دعا دو۔ دل دکھا ہے تو اللہ سے جوڑ لو۔

غلط سمجھے گٸے ہو تو خاموش رہو۔

راز فاش ہوا ہے تو اللہ کے سوا کسی پر بھروسہ مت کرو۔

اپنا دوست اوردشمن سوچ سمجھ کر بناٶ۔

بھروسہ توڈا گیا ہے تو اگلی دفعہ کرنے سے پہلے سامنے والےکو پہچانو۔

خدا کے بندے ہو زمین کے خدا مت بنو۔

Earthly God's
Untold Storiess | Kindness is Virtue

Earthly Gods | زمین کے خدا

Sahar sarfaraz (writer )

Some people have become gods among men.

Article description

Text Quality - 70%
Research - 20%
Creativity - 65%
Readability - 90%
Impression - 70%

63%

Content quality

Your feedback can build our confidence and enhance the writing skills of our writers.

User Rating: Be the first one !

Untold Stories

We are an open source content providers for both Urdu and English readers and writers. We provide opportunity and a startup to those who inspires to become good writers. *Disclaimer: The contents of UntoldStoriess are the property of its contributors. They Share their views and opinion and have the right to withdraw their article at any time they deem necessary. US is not liable to pay for any content it is here to provide platform for free contribution and sharing with the world. Content creator discretion is recommended. Thankyou*

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button

Adblock Detected

Untold Storiess is a free to use platform where readers and writers alike can visit, share and contribute. We request you to kindly remove ad blocker to further access our website.