Untold Storiess
Lower Your Gaze

Lower Your Gaze | غض البصر

1+
ava5.jpg

Lower Your Gaze

غض البصر

Lower Your Gaze | Urdu Article | By Hafiza Rubab  آج معمول کی نسبت زیادہ گرمی تھی۔وہ عموماََ بازار نہیں جاتی تھی کیوں کہ اسے ہجوم سے الجھن ہوتی تھی۔۔پر اماں بچاری کیسے اتنا سامان اٹھاتیں۔۔اس لٸیے اسے بھی ساتھ آنا پڑا۔۔پچھلے پندرہ منٹ سے وہ کپڑوں کی دکان پہ کھڑی لان کے سوٹ دیکھ رہی تھی۔اور دکاندار کی حرکتوں پر غور کر رہی تھی۔وہ ہر آنے جانے والی فیشن ایبل لڑکی کو یوں تکتا جیسے کتا ہڈی کو دیکھ کر منمناتا ہے۔اس سے زیادہ بہتر مثال اس کے دماغ میں نہیں آئی۔اسے اتنی گھن آرہی تھی یہاں کھڑے کہ ایک بار تو دل چاہا کہ جوتوں سے تواضح کرے اس کی۔۔اس نے تو دل میں حسرت دبا لی پر شاید اس آنٹی سے رہا نہیں گیا جو پرنٹڈ سوٹ کو ہاتھ میں پکڑے کب سے دکاندار کی توجہ دوسری عورتوں پر دیکھ رہی تھیں۔ 

Todaypk, daily Pakistan, today.pk, dailypakistan, bbc urdu Pakistan, e sahulat, today pk, jang.com.pk, jang breaking news, daily jang latest news,

dawn news urdu, daily express urdu, urdu news paper, the news urdu, articles, qaumi akhbar, urdu columns, pak urdu news, daily express (urdu newspaper), jang akhbar, daily express urdu newspaper, hamid mir column, express urdu newspaper, urdu writing online, pak news urdu, daily urdu columns, urdu news point,

Lower Your Gaze | غض البصر

بات سنو بیٹا۔۔کچھ شرم لحاظ کرو۔تمہارے گھر میں بھی ماں بہن ہوں گی۔۔جنہیں تم کب سے دیدے پھاڑ کے دیکھ رہے ہو وہ بھی کسی کی عزت ہیں”۔پر وہ کہتے ہیں نا کتے کی دم ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رہتی ہے۔۔اس دکاندار کو بھی کہاں اثر ہوتا۔۔کہنے لگا

“او اماں۔کاہے کی شرم۔شرم تو انہیں آنی چاہٸیے جو اتنا بن سنور کر بازاروں میں گھوم رہی ہیں۔کس کے لٸیے کر کے آتی ہیں اتنا میک اپ؟ دکھانے کے لٸیے ہی نا تو بس ہم دیکھ کے ان کی چاہ پوری کر رہے ہیں”۔ہاتھ پہ ہاتھ مار کر وہ خباثت سے ہنسا اور بس یہیں عالیہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور پہنچ گئی اس کے سر پر۔۔

“بات سنیں میری بھائی۔آپ کو کیا لگتا ہے آپ سارا ملبہ ان عورتوں پہ ڈال دیں گے تو خود بری الذمہ ہو جائیں گے۔۔جائیں جا کر قرآن پڑھیں۔۔اللہ نے واضح لفظوں میں تنبیہ کی ہے

“اے نبیؐ! مومن مردوں سے کہو کہ اپنی نظریں بچا کر رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں، یہ ان کے لٸیے زیادہ پاکیزہ طریقہ ہے، جو کچھ وہ کرتے ہیں اللہ اس سے باخبر ہے۔”

النور:24:30

قرآن میں جہاں عورتوں کو پردے کا حکم دیا گیا ہے وہیں مردوں کو بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھنے کا حکم ہے۔آپ کس گمان میں ہیں کہ آپ سے پوچھا نہیں جائے گا۔آپ روزِ محشر یہ نہیں کہہ سکتے کہ عورتیں بن سنور کر میرے سامنے آتی تھیں تو مجھے ہی دکھانے کے لٸیے آتی تھیں سو میں دیکھتا تھا۔آپ سے آپ کی نظر کا سوال ہوگا۔اور ان عورتوں سے ان کے پردے کا۔ایک دوسرے کو قصوروار ٹھہرانے سے آپ بچ نہیں جائیں گے۔نقاب سے جھلکتی اس کی بھوری آنکھیں غصے سے لال ہو رہی تھیں۔اتنا کہہ کر وہ رکی نہیں مجبوراََ اماں کو بھی اس کے پیچھے آنا پڑا۔اور پھر گھر تک سارے راستے وہ بس اسی بارے میں سوچتی رہی۔

احکامات مرد اور عورت دونوں کے لٸیے اتارے گئے ہیں۔کوئی اپنے گناہوں کو دوسروں پر ڈال کر خود ہر چیز سے بری الزمہ نہیں ہو سکتا۔سب کو اپنے اعمال کا حساب خود دینا ہوگا۔تو اپنے اعمال کی درستگی کو یقینی بنائیں۔اللہ سے توبہ کریں کیوں کہ بےشک اللہ توبہ قبول کرنے والا ہے۔۔۔

Lower Your Gaze | غض البصر
Urdu Article By
Hafiza Rubab
Writer

Lower Your Gaze | غض البصر

More from
Disabled Society

Click the tabs blow to cheek the latest articles in the same catagory

The Stories Within
Reality Behind the Face | پلاسٹک کے لوگ
14Oct

Reality Behind the Face | پلاسٹک کے لوگ

0 Reality Behind The Face پلاسٹک کے لوگ Reality Behind The Face | پلاسٹک کے لوگ | Urdu Article | By Zoha Altaf | مال و دولت, سونے اور پیسے

Lower Your Gaze | غض البصر
08Oct

Lower Your Gaze | غض البصر

1+ Lower Your Gaze غض البصر Lower Your Gaze | Urdu Article | By Hafiza Rubab  آج معمول کی نسبت زیادہ گرمی تھی۔وہ عموماََ بازار نہیں جاتی تھی کیوں کہ

jealousy and envy | غیرت
02Oct

jealousy and envy | غیرت

0 Jealousy And Envy | غیرت غیرت Jealousy And Envy | غیرت | Urdu Article | By Hafiza Rubab |         اوئے یار لڑکی چک کر”۔فائز نے جمال

Mental Health | دماغی حالت
15Sep

Mental Health | دماغی حالت

1+ Mental Health دماغی حالت Mental Health | Urdu Article | By A.F.K | آج میں بات کروں گی مینٹل ہیلتھ یعنی دماغی صحت کے بارے میں۔ اس موضوع پر اور

Who will Protect Us? | ہمارا محافظ کون
13Sep

Who will Protect Us? | ہمارا محافظ کون

1+ Who Will Protect Us? ہمارا محافظ کون Who Will Protect Us? | Urdu Article | By A.F.K | میں کیا لکھوں؟ لکھوں بھی کہ نہیں۔ یہ سمجھنے سے میں قاصر

How to be Nice with your Parents | والدین کی ناراضگی ختم کرنے کے گُر
03Aug

How to be Nice with your Parents | والدین کی ناراضگی ختم کرنے کے گُر

3+ How To Be Nice With Your Parents والدین کی ناراضگی ختم کرنے کے گُر How to be nice with your parents | By Hafiz Ifrahim |  ایک عالم دین

Lower Your Gaze | غض البصر

Cheek out the Latest Updates from Untold Storiess:

1+

What are your Thought's ..???