Untold Storiess
Edit
Darkness

Darkness | اندھیرا

2+
Darkness

Darkness

---اندھیرا

Darkness | by Zoya Satay      حدیث نبوی ہے کہ ؛

"مجھے(آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو) بحیثیت معلم بنا کر بھیجا گیا ہے"
Prophet's Seal
حدیث نبوی

 

حدیث کی  روشنی میں استاد کی اہمیت اور فرائض کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے…

اس موضوع پر لکھتے ہوئے مجھے بڑا افسوس ہو رہا تھا کہ  ” استاد وہ ہوتا ہے جو سو نسلو ں کو پروان چڑھاتا ہے لیکن ایک بڑی درد ناک حقیقت یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں  استاد وہ ہے جو سو نسلوں کو تباہ کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے  ” میرا کچھ ماہ پہلے ایک سرکاری اسکول میں جانا ہوا اور جو لوگوں سے دیہاتی اسکول  کے بارے میں باتےسنی ہوئی تھی وہ سب درست ثابت ہوتی نظر آئی  یعنی وہاں میرا ملنا ایک شاگرد سے ہوا اس کی ذبانی یہ تھی کہ ہم اسکول صرف امتحانات میں آتے ہیں اسی طرح دیگر کئی  شاگردوں سے ملنے کے بعد میرا اندازہ اور پختہ ہوتا گیا اور  یہاں تک کہ انکی(طالبات کی ) اردو بولنے کے لحاظ سے ٹھیک تھی لیکن آپ انگریزی  کا تو تصور بھی  نہ کریں کیونکہ  میرے خیال ہے کہ  انہیں انگریزی  میں صرف اپنا اپنا  نام ہی لکھنا آتا ہو گا اگر میں  دسویں جماعت کےطلبات کی بات کروں تو انہیں سائنس کے ہجے  تک نہیں آتے تھے اور انکے اساتذہ کا حال ان سے کچھ مختلف نہ تھا …

Todaypk, daily Pakistan, today.pk, dailypakistan, bbc urdu Pakistan, e sahulat, today pk, jang.com.pk, jang breaking news, daily jang latest news,

dawn news urdu, daily express urdu, urdu news paper, the news urdu, articles, qaumi akhbar, urdu columns, pak urdu news, daily express (urdu newspaper), jang akhbar, daily express urdu newspaper, hamid mir column, express urdu newspaper, urdu writing online, pak news urdu, daily urdu columns, urdu news point,

Darkness | اندھیرا

 

زرا سوچیے !!! ایسا کیوں  ہے کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟؟؟؟

میرے مطابق اس کی بنیادی وجہ اساتذہ ہیں جنہیں پڑھانے کی جگہ صرف کھانا آتا ہے اور نہ صرف یہ کہ  وہ امتحانات میں نقل کرنے دیتے ہیں بلکہ خود نقل کروانے کا فریضہ بھی سرانجام دیتے ہیں… افسوس در افسوس یہاں مجھے بڑی اچھی مہاوراتن ایک بات یاد آئی کہ کہتے ہیں شاگرد اپنے استاد کا عکس ہوتا ہے …کیا مستقبل میں یہ شاگرد بھی اسی طرح کے عکس کی عکاسی کریں گے ؟؟؟؟

زرا سوچیے !!!  ہم سب اپنے  نصال کتب کے دس سالہ پرانے ہونے پر تنقید کرتے  نظر آتے ہیں ….

زرا سوچیے!!! لیکن کیا دس سالہ  پرانے کورس  کا ہمارے دیہات کے اساتذہ  حق ادا کررہے ہیں۔ اساتذہ پر لکھتے ہوئے مجھے  تاریخ کے ایک  دلیر اور عظیم سپ سالار  امیر تیمور کی یاد کروا گیا کہ جب وہ کسی بھی ملک کو فتح کرتا تھا تو وہاں کے اساتذہ اور علماء کرام کو چھوڑ دیتا تھا اور باقی سب کا سر قلم کر دیتا تھا   پر مجھے یقین ہے کہ اگر آج وہ زندہ ہوتا تو نہ صرف  وہ اس طرح کے اساتذہ کا سر قلم کر دیتا بلکہ اس میں کوئی عار نہ سمجھتا۔

پھر ہم اپنے جعلی ڈاکٹروں اور انجینیئروں پر تنقید کرتے نظر آتے ہیں  دیکھا جائے انہیں بھی یہاں تک لانے والے بھی  ہمارے اپنے ہی اساتذہ ہیں ۔ان جیسے اساتذہ کی بدولت ان بچوں کی بنیاد کھوکھلی ہوتی ہے اور ان میں محبت، لگن، جستجو، کامیابی کا جذبہ ہی  نہیں ہوتا ہے ۔پھر ہم مہنگائی ، بجلی، پانی، گیس کا رونا روتے رہتے ہیں لیکن میرے دماغ میں سوال جنم لیتا ہے کیا ان سب سے پہلے  تعلیم نہیں آتی جو بنیادی ضرورت ہے جس طرح ہوا سانس لینے کے لیے ضروری ہے اس طرح تعلیم ہے لیکن افسوس کہ ہم نے تعلیم کو دولت حاصل کرنے کا ذریعہ بنا لیا ہے اور اس لیے ہم تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی جاہل ہی ہیں….

زرا سوچیے!!! پھر ہم کہتے ہیں کہ ہمارا ملک ترقی نہیں کرتا….کیسے کرے آخر کرے تو کیسے کرے ؟؟ ملک کا مستقبل بنانے والے  خود ہی بے ایمان، کام چور، رشوت خور ہونے کے ساتھ ساتھ  اس بات کا واضح ثبوت دے رہیں کہ وہ جہالت کے اندھیروں میں ڈوبے ہوئے ہیں ۔زرا سوچیے!!!  آخر کب تک…؟؟؟

آخر کب تک؟؟

نوٹ ؛ جس طرح معاشرے میں برائی ہوتی اسی طرح اچھائی بھی ہوتی ہے ۔ 

میں نہیں کہتی کہ اچھے اساتذہ نہیں ہوتے بلکل ہوتے ہیں اور  وہ خود بھی روشن ستارہ ہوتے ہیں اور اپنے شاگرد کو بھی سب سے چمکتا اور روشن ستارہ بنا دیتے ہیں ۔۔۔۔

Darkness | اندھیرا
Urdu Article By
Zoya Satay
Writer

Darkness | اندھیرا

More from
Bitter Truth

Click the tabs blow to cheek the latest articles in the same catagory

The Stories Within
Time is Money | وقت میں برکت کی تلاش
11Nov

Time is Money | وقت میں برکت کی تلاش

0 Time is Money وقت میں برکت کی تلاش Time is Money | وقت میں برکت کی تلاش | Urdu Article By | Medhia Irfan |  وقت تو جیسے پر

Health Effect of Tobacco | بے شرم سگریٹ
09Nov

Health Effect of Tobacco | بے شرم سگریٹ

0 Health Effect Of Tobacco | بے شرم سگریٹ Health Effect Of Tobacco | بے شرم سگریٹ Health Effect Of Tobacco | بے شرم سگریٹ | Urdu Article | By

Patience and Tolerance | صبر
23Oct

Patience and Tolerance | صبر

0 Patience and Tolerance صبر Patience and Tolerance | صبر | Written By | Sumra Ikhlaq | سب کہتے ہیں درد مِٹ جائیں گے صبر کرو۔ یقین رکھو اور آگے

Hope and Destiny | امید
18Oct

Hope and Destiny | امید

1+ Hope And Destiny امید Hope And Destiny | امید | Urdu Article | By Sumra Akhlaq | امید, یہ ایک روشنی کا نام ہے.ایسے جیسی صبح آفتاب کی پہلی

The Impact of Social Media | سوشل میڈیا کے اثرات
29Sep

The Impact of Social Media | سوشل میڈیا کے اثرات

2+ The Impact of Social Media سوشل میڈیا کے اثرات The Impact of Social Media | Urdu Article | By A.F.K |  آج میں بات کروں گی سوشل میڈیا کے

Harassment and Discrimination | اذیت
20Sep

Harassment and Discrimination | اذیت

2+ Harassment And Discrimination اذیت Harassment And Discrimination | Urdu Article | By Ayesha M. Siddique | آج ذرہ سی ناکامی سے ہم کنار ہوئی میں.اور یقین جانئے مجھے گمان

Darkness | اندھیرا

Cheek out the Latest Updates from Untold Storiess:

2+

What are your Thought's ..???