Just For Fun | چٹکلے
Just For Fun | چٹکلے | Untold Storiess | Urdu Category
تنزو مزاح کسے نہیں پسند۔ ہر شخص چاہتا ہے کہ اسے کچھ ایسا پڑھنے کو ملے جسے پڑھ کر ایک بار زہن تمام مسائل بھول جائے اور چہرے پر مسکراہٹ بکھر جائے۔بس اسی مسکراہٹ کو قائم رکھنے کے لیے ہم نے ایک کیٹیگری متعارف کروائی جس کا نام”چٹکلے” رکھا تاکہ لوگ نام پڑھتے ہی سمجھ جائیں کہ اس میں ان کے مطلب کی چیز ملے گی۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہماری تحریروں کو پڑھنے والے کبھی بھی مایوس نہ ہوں اس لیے اس میں ایسی تحریروں کو شامل کیا جاتا ہے جو آپ کے مزاج کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو سکیں۔
We just don’t highlight the trouble some and depressing content in our society. Just for fun provides a funny picture of some good and bad in the society just to give a smile on your face, because if you are happy we are happy.