Untold Storiess

# Trending

# Trending | Untold Storiess | Urdu Article Category

حالت حاضرہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیم انٹولڈ نے فیصلہ کیا کہ ایسی کیٹیگری بنائی جائے جس میں تازہ ترین واقعات پر تحریری قلمبند کی جائیں۔ جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں آئے دن کوئی نہ کوئی نیا واقعہ رونما ہوتا ہی رہتا ہے چاہے پھر وہ ہمارے جانے مانے اداکاروں کی زندگیوں سے متعلقہ ہو یا پھر کوئی حادثاتی واقعہ ہو۔ بس انہی واقعات کو الفاظ میں ڈھال کرہم اس کیٹیگری کا حصہ بنا دیتے ہیں۔ چونکہ ہر شخص چاہتا ہے کہ وہ موجودہ حالت سے آشنا رہے اس لیے ہمارے مصنفین کی بھر پور کوشش ہوتی ہے کہ ہمارے کارئین تحریروں سے مایوس نہ ہوں اور انہیں ہر قسم کا مواد تحریری صورت میں با آسانی ملتا رہے۔

 

Every day a new news and gossip is present out there and to update you, # Trending category of our Untold Storiess include, the most recent and relevant topic in Pakistan and world wide.

Nikkah & Valentine

Nikkah & Valentine — نکاح اللہ کا حکم

Nikkah & Valentine نکاح اللہ کا حکم ”جو کوٸی نکاح کرتا ہے تو وہ آدھا ایمان مکمل کر لیتا ہے اور باقی آدھے دین میں وہ اللہ سے ڈرتا رہے“ ارشادِ نبویﷺ ہے ( مشکوة المصابیح کتاب النکاح ) انسانی خواہشات ایک فطری احساس ہے جس سے کوٸی بھی شخص انکاری نہیں ہے۔ اور ان …

Nikkah & Valentine — نکاح اللہ کا حکم Read More »

Alif Vs Mere pass tum ho

Alif vS Mere Paas Tum Ho — ”الف“ اور ”میرے پاس تم ہو“

“Alif” vs “Mere Pass Tum Ho” ”الف“ اور ”میرے پاس تم ہو“ Alif vs Mere Pass Tum Ho — میں اس بات پر حیرت زدہ ہوں کہ لوگ کس طرح ایک انتہائی اعلی معیار کےڈرامے “الف“ جسکی کہانی سے لے کر ڈاٸیلاگ تک ہر چیز عشقِ حقیقی کی مکمل عکاسی کرتی ہے وہ بھی انتہاٸی …

Alif vS Mere Paas Tum Ho — ”الف“ اور ”میرے پاس تم ہو“ Read More »

Ghazal — کچھ اچھا کیوں نہیں لکھتی ہو

Ghazal — کچھ اچھا کیوں نہیں لکھتی ہو کچھ اچھا کیوں نہیں لکھتی ہو اے لفظوں کی فنکار سنو! کچھ اچھا کیوں نہیں لکھتی ہو؟ کیوں درد بھرا ہے لفظوں میں اور قلم سے بین کراتی ہو۔۔۔ کچھ اچھا کیوں نہیں لکھتی ہو؟ ہر غزل میں وادی جلتی ہے ہر نظم میں بیٹے مرتے ہیں …

Ghazal — کچھ اچھا کیوں نہیں لکھتی ہو Read More »

Kashmir Banega Pakistan — کشمیر کا درد

Kashmir Banega Pakistan کشمیر کا درد Kashmir Banega Pakistan —              جموں کشمیر کا مسٸلہ پچھلے ستر سالوں سے جنوبی ایشیا ٕ کا ایک ایسا زخم ہے جو پچھلے کٸی سالوں ست رس رہا ہے۔ اور عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی اس زخم کو بھرنے نہیں دیتی۔ کسی بھی انسان کا بنیادی حق آزادی ہے۔ …

Kashmir Banega Pakistan — کشمیر کا درد Read More »

Tourism in Pakistan — پاکستان ٢٠٢٠ کا سیاحتی مرکز

Tourism in Pakistan پاکستان ٢٠٢٠ کا سیاحتی مرکز Tourism In Pakistan —   دنیا کے بلند ترین پہاڑوں کی سر زمین پاکستان اپنے اندر ایک جادوٸی سحر سمیٹے ہوٸے ہے۔ جو ہر دیکھنے والی آنکھ کو مبہوت کر کہ رکھ دیتا ہے۔ پچھلے ڈیڑھ سال میں پاکستان کے ان نظاروں  کے سحر میں جکڑے ہوۓ …

Tourism in Pakistan — پاکستان ٢٠٢٠ کا سیاحتی مرکز Read More »

All Hail to ‘Atta” آٹے کو عزت دو

All hail to “atta” آٹے کو عزت دو آٹے کو عزت دو (Atta) آٹے کو عزت دو گے تو لوگ ووٹ کو عزت دیں گے۔ موجودہ حکومت کو ابھی اپنے ہنی مون(Honey moon) کے ختم ہونے کا یقین آیا ہی تھا کہ دیکھتے ہی دیکھتے ڈیژھ سال گزر گیا۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ پچھلی …

All Hail to ‘Atta” آٹے کو عزت دو Read More »