Untold Storiess
Edit

Disabled Society — اپاہج سماج

Disabled Society — اپاہج سماج | Untold Storiess | Urdu Article Category:

“سماج” ہندی زبان کا لفظ ہے جس کو اردو میں معاشرے کا نام دیا گیا ہے۔ اور کوئی بھی معاشرہ ، افراد معاشرہ کی بدولت وجود میں آتا ہے۔ انہی افراد کی سوچ کا معیار کسی معاشرے کے معیار کی عکاسی کرتا ہے۔ مگر افسوس کہ ہمارے افراد معاشرہ کی سوچ انتہائی پست ہو چکی ہے اتنی پست کہ انہیں بہت سی غلط اور صحیح چیزوں کا اندازہ نہیں ہوپاتا اپنی ہی سوچ کی وجہ سے وہ کس قدر مشکلات میں گھر جاتے ہیں وہ خود بھی نہیں جانتے۔ معاشرے کی انہیں سوچوں پر ایک بار پھر سوچنے کے لیے غور کرنے کہ لیے ہم نے تحریروں کی یہ قسم “اپاہج سماج” اپنی ویب سائٹ پر شامل کی ہے۔ جس میں ہمارے مصنفین ان سوچوں کے ڈھکے چھپے پہلوؤں پر بڑے واشگاف الفاظ میں روشنی ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔
People are the building unit of the society. The thinking and personality of those people defines a society. Unfortunately the reality of our society is very sad, our collective thinking is so poor that we are no longer a society, a single unit or a notion. We are Just a Mock of people. In this category our Untold Writers are focused towards betterment of the society through their words.
Modern Society

Modern Society | میرے بچپن کا محلہ اور آج کے فرقے

Modern Society میرے بچپن کا محلہ اور آج کے فرقے Modern Society | By: Usama Iftikhar  آج کوئی پندرہ سال بعد واپس اپنے ملک آرہا تھا. دل میں ایک الگ ہی خوشی تھی جہاں میرا بچپن گزرا جہاں میرے دوست و رشتےدار سب ہی تھے آج برسوں بعد وہاں جا رہا تھا. ذہن میں وہی …

Modern Society | میرے بچپن کا محلہ اور آج کے فرقے Read More »

Misguided Youth | نوجوانان ملت ہوشیار باش

Misguided Youth نوجوانان ملت ہوشیار باش Misguided Youth  جیسا کہ آج اکیسویں صدی کے بیسویں برس کا تیسراحصہ اختتام ہوا چاہتا ہے۔آج پوری دنیا ایک وباء سے خوفزدہ بتائی جاتی ہے۔ حضرت انسان ایک طرف اتنی ترقی کر چکا ہے ہے کہ اس کے لئے کچھ ناممکن نہیں اور یہ ترقی کا سلسلہ پے در …

Misguided Youth | نوجوانان ملت ہوشیار باش Read More »

The Courtesy of Coronavirus

The Courtesy of Coronavirus | زحمت کےبھیس میں رحمت

The Courtesy Of Coronavirus زحمت کےبھیس میں رحمت The Courtesy of Coronavirus  انسان جو آج سے کچھ ماہ پہلے اپنی کی ہوئی ترقی پراتراتا نہیں تھکتا تھا آج اپنی تمام تر ترقی کے باوجود گھروں میں دبکا پڑا ہے۔یہ وہی طاقتور انسان ہے جو کبھی چاند پر قدم رکھنے کے دعوے کرتا تھا تو کبھی …

The Courtesy of Coronavirus | زحمت کےبھیس میں رحمت Read More »

Words of Wisdom

Disappointment | رحمت مایوس ہے

Disappointment رحمت مایوس ہے وہ سرکاری ہسپتال کے بستر پر کراہ رہی تھی۔دارلامان ک کسی جالے زدہ کمرے میں سرکاری ڈاکٹرز فرسٹ ایڈ دے رہے تھے۔لیکن وہ خوشی یا غم کے کسی بھی احساس سے عاری چھت پر لٹکے پنکھے سے لگی چھپکلی کو گھور رہی تھی جو کب سے ایک جگہ ساکت تھی۔ کہا …

Disappointment | رحمت مایوس ہے Read More »

Education and Illiteracy

Education and Illiteracy | تعلیم اور جہالت

Education and Illiteracy تعلیم اور جہالت Education and Illiteracy ہم سب عام طور پر روزمرہ کی زندگی میں عالم اور جاہل جیسے الفاظ سنتے ہیں اور عام طور پر ان الفاظ کو ایک دوسرے کا متضاد بھی سمجھ لیتے ہیں۔ اگر کوئی ہم سے عالم کے بابت دریافت کرے تو یقیناً ہمارے ذہن میں تعلیم …

Education and Illiteracy | تعلیم اور جہالت Read More »

Speechless

Speechless — بے زبان

Speechless بے زبان Speechless —      وقت کا پہیہ تیزی سے گھوما۔دن ہفتوں میں ہفتے مہینوں میں اور مہینے سالوں میں بدلے۔شمسں و قمر اپنے اوقات مقررہ پر آتے جاتے رہے اور بھی بہت کچھ بدلا۔ ٹی۔وی کی جگہ ایل۔ای۔ڈی نے لے لی۔جدید سے جدید ترین حیران کر دینے والی مشینری آئی لکین ایک …

Speechless — بے زبان Read More »