Untold Storiess
Edit

Disabled Society — اپاہج سماج

Disabled Society — اپاہج سماج | Untold Storiess | Urdu Article Category:

“سماج” ہندی زبان کا لفظ ہے جس کو اردو میں معاشرے کا نام دیا گیا ہے۔ اور کوئی بھی معاشرہ ، افراد معاشرہ کی بدولت وجود میں آتا ہے۔ انہی افراد کی سوچ کا معیار کسی معاشرے کے معیار کی عکاسی کرتا ہے۔ مگر افسوس کہ ہمارے افراد معاشرہ کی سوچ انتہائی پست ہو چکی ہے اتنی پست کہ انہیں بہت سی غلط اور صحیح چیزوں کا اندازہ نہیں ہوپاتا اپنی ہی سوچ کی وجہ سے وہ کس قدر مشکلات میں گھر جاتے ہیں وہ خود بھی نہیں جانتے۔ معاشرے کی انہیں سوچوں پر ایک بار پھر سوچنے کے لیے غور کرنے کہ لیے ہم نے تحریروں کی یہ قسم “اپاہج سماج” اپنی ویب سائٹ پر شامل کی ہے۔ جس میں ہمارے مصنفین ان سوچوں کے ڈھکے چھپے پہلوؤں پر بڑے واشگاف الفاظ میں روشنی ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔
People are the building unit of the society. The thinking and personality of those people defines a society. Unfortunately the reality of our society is very sad, our collective thinking is so poor that we are no longer a society, a single unit or a notion. We are Just a Mock of people. In this category our Untold Writers are focused towards betterment of the society through their words.
What a Person

What a person | کتنا اچھا انسان تھا نا

What a Person کتنا اچھا انسان تھا نا What a Person | By Hassan Mujtiba    انسان بھی اس کائنات کی عجیب مخلوق ہے. زندہ ہے تو خواہشوں اور حسرتوں کی اسیری اسے خیرخواہی سے کوسوں دور رکھتی ہے. بغض و کینہ میں مبتلا رہتے رہتے یہ بھولی مخلوق یہ بھی بھول جاتی ہے کہ …

What a person | کتنا اچھا انسان تھا نا Read More »

Darkness

Darkness | اندھیرا

Darkness —اندھیرا Darkness | by Zoya Satay      حدیث نبوی ہے کہ ؛ “مجھے(آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو) بحیثیت معلم بنا کر بھیجا گیا ہے” حدیث نبوی حدیث کی  روشنی میں استاد کی اہمیت اور فرائض کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے… اس موضوع پر لکھتے ہوئے مجھے بڑا افسوس ہو رہا تھا …

Darkness | اندھیرا Read More »

Measurements

Measurements | پیمانے

Measurements پیمانے​ Measurements | By Ayesha Siddique  ارے ہاں یہ وہی ہے جس کی تصویر  اخبار میں دیکھ کہ اپنے ملک کے فرزندوں پہ فخر محسوس کیا کرتے تھے تم۔ہاں ہاں وہ جو زرد سی رنگت لیے آئینے کے روبرو کھڑی اپنے چہرے کے نقوش کو ٹٹول رہی ہے  یہ وہی ہے جس کی رنگت …

Measurements | پیمانے Read More »

The war for peace

The War for Peace | امن کے لیے جنگ

The War for Peace امن کے لیے جنگ The War For Peace | By Ambar Fatima   جب افلاطون کہتا ہے”” صرف مر جانے والے لوگ ہی دیکھ سکتے ہیں کہ جنگ کا اختتام کب ہوا”تو ظاہر ہوتا ہے کہ جنگ کسی ایک وقت کی دوڑ نہیں یہ تمام وقتوں میں وقوع پذیر ہونے والی افتاد …

The War for Peace | امن کے لیے جنگ Read More »

Newly Wed Widow

Newly Wed Widow | نو بیاہی بیوہ

Newly Wed Widow نو بیاہی بیوہ Newly Wed Widow | By Meher Fatima |  دیکھو میں نے لال جوڑاپہن لیا ہے تم چاہتے تھے نہ میں لال جوڑاپہنوں دیکھو چوڑیاں دیکھو یہ بھی لال ہیں اورمہندی ، دیکھو مہندی بھی لگا لی دیکھو دروازہ آج بھی تمہاری راہ تک رہا ہے اس دروازے کی اوٹ …

Newly Wed Widow | نو بیاہی بیوہ Read More »

A Life Support System

A Life Support System | آلہ زندگی — موبائل

A Life Support System آلہ زندگی — موبائل A Life Support System | By Ayesha M. Siddique  صبح اٹھی تو پریشانیوں اور مصیبتوں کے طوفان کو اپنا منتظر پایا۔۔۔۔موبائل کے سائڈ پہ دیے گئے بٹن سے اسے آن کیا تو آن ہوگیا ۔۔۔جوکہ ایک نارمل بات تھی۔۔۔۔ٹچ سکرین پر ہاتھ لگا کر لاک کھولنے کی …

A Life Support System | آلہ زندگی — موبائل Read More »