Untold Storiess

Disabled Society — اپاہج سماج

Disabled Society — اپاہج سماج | Untold Storiess | Urdu Article Category:

“سماج” ہندی زبان کا لفظ ہے جس کو اردو میں معاشرے کا نام دیا گیا ہے۔ اور کوئی بھی معاشرہ ، افراد معاشرہ کی بدولت وجود میں آتا ہے۔ انہی افراد کی سوچ کا معیار کسی معاشرے کے معیار کی عکاسی کرتا ہے۔ مگر افسوس کہ ہمارے افراد معاشرہ کی سوچ انتہائی پست ہو چکی ہے اتنی پست کہ انہیں بہت سی غلط اور صحیح چیزوں کا اندازہ نہیں ہوپاتا اپنی ہی سوچ کی وجہ سے وہ کس قدر مشکلات میں گھر جاتے ہیں وہ خود بھی نہیں جانتے۔ معاشرے کی انہیں سوچوں پر ایک بار پھر سوچنے کے لیے غور کرنے کہ لیے ہم نے تحریروں کی یہ قسم “اپاہج سماج” اپنی ویب سائٹ پر شامل کی ہے۔ جس میں ہمارے مصنفین ان سوچوں کے ڈھکے چھپے پہلوؤں پر بڑے واشگاف الفاظ میں روشنی ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔
People are the building unit of the society. The thinking and personality of those people defines a society. Unfortunately the reality of our society is very sad, our collective thinking is so poor that we are no longer a society, a single unit or a notion. We are Just a Mock of people. In this category our Untold Writers are focused towards betterment of the society through their words.
The Power of Word

The Power of Word | لفظ

The Power of Word لفظ جو ایک لفظ کی خوشبو نہ رکھ سکا محفوظ میں اس کے ہاتھ میں پوری کتاب کیا دیتا The Power of Word | By Ayesha Siddique |   کس قدر صادق آتا ہے نا زمانہ حال پہ یہ شعر.ہم تو لفظوں پہ ہی غور و فکر کرنے سے آشناء نہیں ۔ہم …

The Power of Word | لفظ Read More »

Challenge Your Criticism

Challenge Your Criticism | تنقید

Challenge Your Criticism تنقید Challenge your Criticism | By Zoya Satay    میں ہاتھ میں قلم پکڑے سوچوں میں کھوئی تھی کہ کس موضوع پر بات کروں ایک خیال نے میرے سوچوں کے در پر دستک دی جس کے آتے ہی میرے قلم نے سو کی اسپیٹ پکڑی اور میں سوچوں کے باب میں الجھتی چلے …

Challenge Your Criticism | تنقید Read More »

The Working Women

The Working Women | کام کرنے والی خواتین اور معاشرہ

The Working Women کام کرنے والی خواتین اور معاشرہ The Working Women | By Rimsha Bashir    اس معاشرے کے لوگ اتنے تنگ نظر کیوں ہیں؟ بجائے کسی کی کاوش کو سراہنے کے، اس پر باتیں بنانے کو اپنا فرضِ عین کیوں سمجھتے ہیں؟کیا خواتین کو اسلام نے مکمل حقوق عطا نہیں کر رکھے؟ اگر …

The Working Women | کام کرنے والی خواتین اور معاشرہ Read More »

Marriage

Marriage | شادی

Marriage شادی Marriage | By Saima Shahir     کیا شادی کرنے سے سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔؟! سب سوچتے ہیں کہ شادی کرنے سے سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے،ان کی زندگی بدل جاتی ہے، شادی کرنا بہت اچھا ہوتا ہے، شادی سے ہم ہمیشہ خوش رہیں گے۔ یہ باتیں سوچ کر ہی ایک انسان …

Marriage | شادی Read More »

What a Person

What a person | کتنا اچھا انسان تھا نا

What a Person کتنا اچھا انسان تھا نا What a Person | By Hassan Mujtiba    انسان بھی اس کائنات کی عجیب مخلوق ہے. زندہ ہے تو خواہشوں اور حسرتوں کی اسیری اسے خیرخواہی سے کوسوں دور رکھتی ہے. بغض و کینہ میں مبتلا رہتے رہتے یہ بھولی مخلوق یہ بھی بھول جاتی ہے کہ …

What a person | کتنا اچھا انسان تھا نا Read More »

Darkness

Darkness | اندھیرا

Darkness —اندھیرا Darkness | by Zoya Satay      حدیث نبوی ہے کہ ؛ “مجھے(آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو) بحیثیت معلم بنا کر بھیجا گیا ہے” حدیث نبوی حدیث کی  روشنی میں استاد کی اہمیت اور فرائض کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے… اس موضوع پر لکھتے ہوئے مجھے بڑا افسوس ہو رہا تھا …

Darkness | اندھیرا Read More »