Untold Storiess

Disabled Society — اپاہج سماج

Disabled Society — اپاہج سماج | Untold Storiess | Urdu Article Category:

“سماج” ہندی زبان کا لفظ ہے جس کو اردو میں معاشرے کا نام دیا گیا ہے۔ اور کوئی بھی معاشرہ ، افراد معاشرہ کی بدولت وجود میں آتا ہے۔ انہی افراد کی سوچ کا معیار کسی معاشرے کے معیار کی عکاسی کرتا ہے۔ مگر افسوس کہ ہمارے افراد معاشرہ کی سوچ انتہائی پست ہو چکی ہے اتنی پست کہ انہیں بہت سی غلط اور صحیح چیزوں کا اندازہ نہیں ہوپاتا اپنی ہی سوچ کی وجہ سے وہ کس قدر مشکلات میں گھر جاتے ہیں وہ خود بھی نہیں جانتے۔ معاشرے کی انہیں سوچوں پر ایک بار پھر سوچنے کے لیے غور کرنے کہ لیے ہم نے تحریروں کی یہ قسم “اپاہج سماج” اپنی ویب سائٹ پر شامل کی ہے۔ جس میں ہمارے مصنفین ان سوچوں کے ڈھکے چھپے پہلوؤں پر بڑے واشگاف الفاظ میں روشنی ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔
People are the building unit of the society. The thinking and personality of those people defines a society. Unfortunately the reality of our society is very sad, our collective thinking is so poor that we are no longer a society, a single unit or a notion. We are Just a Mock of people. In this category our Untold Writers are focused towards betterment of the society through their words.
Reality Behind The Face

Reality Behind the Face | پلاسٹک کے لوگ

Reality Behind The Face پلاسٹک کے لوگ Reality Behind The Face | پلاسٹک کے لوگ | Urdu Article | By Zoha Altaf | مال و دولت, سونے اور پیسے سے لدے ہوے لیکن بے حد غربت اور مفلسی کے مارے ہوئے کیونکہ ان سب سے ہم نے اپنے صندوق تو بھرے ہوئے ہیں لیکن احساس …

Reality Behind the Face | پلاسٹک کے لوگ Read More »

Lower Your Gaze

Lower Your Gaze | غض البصر

Lower Your Gaze غض البصر Lower Your Gaze | Urdu Article | By Hafiza Rubab  آج معمول کی نسبت زیادہ گرمی تھی۔وہ عموماََ بازار نہیں جاتی تھی کیوں کہ اسے ہجوم سے الجھن ہوتی تھی۔۔پر اماں بچاری کیسے اتنا سامان اٹھاتیں۔۔اس لٸیے اسے بھی ساتھ آنا پڑا۔۔پچھلے پندرہ منٹ سے وہ کپڑوں کی دکان پہ …

Lower Your Gaze | غض البصر Read More »

Jealousy and Envy

jealousy and envy | غیرت

Jealousy And Envy | غیرت غیرت Jealousy And Envy | غیرت | Urdu Article | By Hafiza Rubab |         اوئے یار لڑکی چک کر”۔فائز نے جمال کو ٹہوکا دیا۔ان کے دوست کی شادی تھی جہاں سارے پرانے دوست اکٹھے ہورہے تھے۔یہ منظر ایک میرج ہال کا تھا جس کا تھیم وائٹ اور …

jealousy and envy | غیرت Read More »

Mental Health

Mental Health | دماغی حالت

Mental Health دماغی حالت Mental Health | Urdu Article | By A.F.K | آج میں بات کروں گی مینٹل ہیلتھ یعنی دماغی صحت کے بارے میں۔ اس موضوع پر اور بھی لکھاریوں نے لکھا ہے جس کے لیے میں ان سب کی ممنون ہوں۔ ممنون اس لیے ہوں کیونکہ ہمارے معاشرے میں اس موضوع پر بات …

Mental Health | دماغی حالت Read More »

Who Will Protect Us

Who will Protect Us? | ہمارا محافظ کون

Who Will Protect Us? ہمارا محافظ کون Who Will Protect Us? | Urdu Article | By A.F.K | میں کیا لکھوں؟ لکھوں بھی کہ نہیں۔ یہ سمجھنے سے میں قاصر ہوں۔ لکھنے کا سوچتی ہوں تو مجھے باقی لوگ یاد آ جاتے ہیں جو اس موضوع پر لکھ چکے ہیں اور لکھ رہے ہیں۔ مجھے وہ …

Who will Protect Us? | ہمارا محافظ کون Read More »

How to be nice with your parents

How to be Nice with your Parents | والدین کی ناراضگی ختم کرنے کے گُر

How To Be Nice With Your Parents والدین کی ناراضگی ختم کرنے کے گُر How to be nice with your parents | By Hafiz Ifrahim |  ایک عالم دین سے ایک نوجوان شخص نے شکایت کی کہ میرے والدین اڈھیر عمر ھیں اور اکثر و بیشتر وہ مجھ سے خفا رہتے ھیں حالانکہ میں انکو …

How to be Nice with your Parents | والدین کی ناراضگی ختم کرنے کے گُر Read More »