Untold Storiess
Edit
Patience And Tolerance

Patience and Tolerance | صبر

0
Patience And Tolerance

Patience and Tolerance

صبر

Patience and Tolerance | صبر | Written By | Sumra Ikhlaq | سب کہتے ہیں درد مِٹ جائیں گے صبر کرو۔ یقین رکھو اور آگے بڑھو۔یہ سب کہہ کر وہ اپنے راستے کو چل پڑتے ہیں کیونکہ کہنا بہت آسان ہے جبکہ محسوس کرنا مشکل ۔اسکے لئے صداقت درکار ہے رحمدلی اور دوسرے انسان کا درد محسوس کرنے والا قلب جو ہر کسی کے پاس نہیں۔آدم کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ درد میں الفاظ نہیں احساس کام آتا ہے۔ صرف یہ کہنا کہ میں ساتھ ہوں تمہارے اور اسکے درد میں شریک رہنا غمزدہ کے دل میں آپکی اہمیت کی مہر لگا دیتا ہے۔انسان کے مقدر میں جتنے بھی غم اور پریشانیاں لکھی گئی ہیں وہ محض اسی شخص نے جھیلنی ہیں۔ وہ اپنا درد کسی دوسرے شخص کی جھولی میں ڈالنے کا اختیار نہیں رکھتا۔درد و قرب دینے والی اور چُن لینے والی ذات بس ایک ہی ہے۔صرف ایک۔جہاں قرب ہے وہاں قرب سے فرار کا راستہ بھی موجود ہے۔یہی تو ربِ کائنات کی شان ہے و خوبصورتی ہے کہ جہاں دردِ دل دیا وہیں دواِ دردِ دل بھی میسر کی کہ درد کو سہنے کی ہمت مل جائے۔ اور وہ دوا ہے صبر۔ کڑوی دوا ہے نگلنا مشکل ہے۔ پر نگل جانے کے بعد انعامات کی مٹھاس کی بھی پوری گارنٹی ہے۔ بعض لوگ دور اندیشی والی نظر نہیں رکھتے یعنی یہ نہیں دیکھ سکتے کہ پریشانیاں بس ایک مدت تک رہنے والی ہیں۔ وقت نے کروٹ بدلی اور یہاں حالات نے بدل جانا ہے۔

Todaypk, daily Pakistan, today.pk, dailypakistan, bbc urdu Pakistan, e sahulat, today pk, jang.com.pk, jang breaking news, daily jang latest news,

dawn news urdu, daily express urdu, urdu news paper, the news urdu, articles, qaumi akhbar, urdu columns, pak urdu news, daily express (urdu newspaper), jang akhbar, daily express urdu newspaper, hamid mir column, express urdu newspaper, urdu writing online, pak news urdu, daily urdu columns, urdu news point,

Patience and Tolerance | صبر

وہ سمجھتے ہیں کہ جیسے وقت ایک سا رہے کا ہمیشہ اور اس سوچ کی بدولت اپنا حال و مستقبل سیاہ کر دیتے ہیں۔جبکہ صبر حقیقت ہے جو خاموشی سے سب پریشانیاں سہہ جانے کا نام ہے۔اور اسے سہنے والے وہی لوگ ہیں جنہیں اپنے خدا پر اعتبار ہوتا ہے کہ جس نے مقدر لکھا وہی اسکو برداشت کرنے کی ہمت دے گا۔یہی تو اصل دور اندیشی ہے نجات ہے ۔اور ایسے خوش نصیب لوگ ہی صابرین کہلاتے ہیں جن کے لیے انکے رب کے ہاں انعامات و خوشخبری ہے۔پر سوال یہ کہ کیا ہے سب آسان ہے؟ ہر گز نہیں۔ہم جیسے گناہگاروں کے بس میں کہاں کہ ہم صبر کو ہضم کر سکیں۔کہنے کو تین الفاظ پر مشتمل یہ صبر سہہ جانے پر پہاڑوں سے بہو زیادہ وزن رکھتا ہے دل پر۔۔۔ اور ہم ٹھہرے خصاکار۔۔ جنہیں گلے شکوں سے ہی فرصت نہیں۔دراصل یہ ایک غلط فہمی ہے کہ ہم سمجھتے ہیں ہم صبر کئے ہوئے ہیں۔اصل میں تو وہ ذات جسے چن لے وہ سب کچھ کر گزرے جسکا اسے حکم ہو۔۔۔یہ بھی ایک عنایت ہے اللہ کی جس نے صبر جیسے جذبے کو تخلیق کیا۔وہ جب کُن کہتا ہے تو فیاکن ہو جاتا۔

بس اتنی سی بات اور ہم نہ جانے کس بحث میں پڑے ہیں۔زرا سا غم سہہ نہیں سکتے اور کہتے ہیں کہ ہم نے صبر کیا۔ ہاں انسان انسان کو ہوں دھوکہ تو دے سکتا ہے پر خدا کو نہیں۔ بے شک وہی ذات جانے ہے اسکے صابرین کون ہیں۔ اللہ ہمیں صبر کرنے کا ظرف دے۔

Patience and Tolerance | صبر
Urdu Article By
Sumra Ikhlaq
Writer

Patience and Tolerance | صبر

More from
Bitter Truth

Click the tabs blow to cheek the latest articles in the same catagory

The Stories Within
Time is Money | وقت میں برکت کی تلاش
11Nov

Time is Money | وقت میں برکت کی تلاش

0 Time is Money وقت میں برکت کی تلاش Time is Money | وقت میں برکت کی تلاش | Urdu Article By | Medhia Irfan |  وقت تو جیسے پر

Health Effect of Tobacco | بے شرم سگریٹ
09Nov

Health Effect of Tobacco | بے شرم سگریٹ

0 Health Effect Of Tobacco | بے شرم سگریٹ Health Effect Of Tobacco | بے شرم سگریٹ Health Effect Of Tobacco | بے شرم سگریٹ | Urdu Article | By

Patience and Tolerance | صبر
23Oct

Patience and Tolerance | صبر

0 Patience and Tolerance صبر Patience and Tolerance | صبر | Written By | Sumra Ikhlaq | سب کہتے ہیں درد مِٹ جائیں گے صبر کرو۔ یقین رکھو اور آگے

Hope and Destiny | امید
18Oct

Hope and Destiny | امید

1+ Hope And Destiny امید Hope And Destiny | امید | Urdu Article | By Sumra Akhlaq | امید, یہ ایک روشنی کا نام ہے.ایسے جیسی صبح آفتاب کی پہلی

The Impact of Social Media | سوشل میڈیا کے اثرات
29Sep

The Impact of Social Media | سوشل میڈیا کے اثرات

2+ The Impact of Social Media سوشل میڈیا کے اثرات The Impact of Social Media | Urdu Article | By A.F.K |  آج میں بات کروں گی سوشل میڈیا کے

Harassment and Discrimination | اذیت
20Sep

Harassment and Discrimination | اذیت

2+ Harassment And Discrimination اذیت Harassment And Discrimination | Urdu Article | By Ayesha M. Siddique | آج ذرہ سی ناکامی سے ہم کنار ہوئی میں.اور یقین جانئے مجھے گمان

Patience and Tolerance | صبر

Cheek out the Latest Updates from Untold Storiess:

0

What are your Thought's ..???