- Cruel Society
- Bitter Truth About Our Society
معاشرے سے جڑا ایک کڑوا سچ، ہم اس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں لوگ ہماری ظاہری حالت کو کبھی نہیں سمجھ سکتے، اگر ہم پریشان ہیں تو ہمیں اپنی پریشانی ظاہر کرنے کے لیے رونا پڑے گا ورنہ لوگ سمجھیں گے کہ یہ چہرے سے خوش ہے یعنی اس کی زندگی میں کوئی پریشانی نہیں ہے اور اگر ہم بیمار ہیں تو جب تک ہم مر نہیں جائیں گے لوگ یہی سمجھیں گے کہ اچھا بھلا تو ہے اسے کیا ہو سکتا ہے۔
Bitter truth | کڑوا سچ
Quote Index
Understandability - 80%
Biasness - 76%
Inspiration - 65%
74%
Impact Value
What is Your Opinion About this Quote/ Saying