Untold Storiess
Edit
The Difference Between Islamic And Western Society

The difference between Islamic and Western society | اسلامی اور مغربی معاشرے کا فرق

1+
The Difference Between Islamic And Western Society

The Difference Between Islamic and Western Society

اسلامی اور مغربی معاشرے کا فرق

The Difference Between Islamic and Western Society | By Amber Fatima | ، ثقافت، نظریات، مکالات اور بہت سے ہزاروں پہلوؤں پر،مشتمل بظاہر ایک عام سی سوچ لیکن اپنے دامن میں خیالات سے لیکر اعمال تک کا راستہ سمیٹے ایک عظیم طاقت جس کا نام اگر اقدار میں لپٹی تہذیب سے منسوب کیا جاۓ تو غلط نہ ہو گا. کسی بھی معاشرے کو پرکھنے کا سب سے پہلا نقطہ نظر اسکی تہذیب کو پرکھنا ہے۔

ہمارا موضوع اسلامی اور مغربی ممالک کے درمیان فرق سے منسلک ہے جسکی پرکھ کا آغاز دونوں قسم کے ممالک میں  رہنے والوں کی تہزیب پر  منحصر ہے. 1441 سال قبل دنیا ایک ایسی سوچ اور نظریات سے روشناس ہوئی جسکا نعم البدل آج تک کہیں نہیں ملتا.ایسے  نظام پر چلنے والا معاشرہ ایک قلیل مدت میں ہی طول وعرض میں پھیل گیا. دوسری جانب مغربی اقدار وروايات کا آغاز سولہویں صدی میں ہواجب دنیا کے نقشے پر مغرب ایک طاقت بن. کر ابھرنے لگا.

Todaypk, daily Pakistan, today.pk, dailypakistan, bbc urdu Pakistan, e sahulat, today pk, jang.com.pk, jang breaking news, daily jang latest news,

dawn news urdu, daily express urdu, urdu news paper, the news urdu, articles, qaumi akhbar, urdu columns, pak urdu news, daily express (urdu newspaper), jang akhbar, daily express urdu newspaper, hamid mir column, express urdu newspaper, urdu writing online, pak news urdu, daily urdu columns, urdu news point,

The Difference Between Islamic and Western Society | اسلامی اور مغربی معاشرے کا فرق

نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب معرب کی
یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
Ghazal

مغربی تہذیب یورپی ممالک سے تجارت کر کے جب ایشیا اور افریقہ پہنچی تو اس کا سب سے پہلا نقطہ نظر آزاد خیالی تھا جس نے وقت کے ساتھ اپنے اثر کو گہرا کیا. ہالینڈ، فرانس، پرتگال اور انگلستان مغربی تہذیب کے زیر اثر آنے والے پہلے ممالک تھے جن میں شدت پسندوں نے اپنی سوچ کا سر عام اقرار شروع کیا. ترکوں نے جب مشرقی یورپ پہ اپنا قبضہ جمایا تو بہت سے  یونانی، لاطینی علام کے ماہر وہاں سے یورپ کی طرف بھاگ نکلے جس کا اثر یہ ہوا کہ یورپ ترقی کرتا تمام دنیا میں اپنی سائنسی ایجادات کی وجہ سے پھیل گیا. تجارت کی غرض سے جانے والے مغربی تہذیب کے پیروکار لوگوں نے ہر جگہ اپنی آزاد خیالی اور بظاہر دکھنے والی ماڈرن تہزب سوچ کا پرچار کیا. اسی سوچ کے زیر اثر بر صغیر کے مسلمانوں نےبھی اپنا معیار اور معمولات کو ایک ڈھانچے میں ڈالا اسلامی اور مغربی ممالک میں مجھے اب تک جو ایک واضح فرق نظر آتا ہے وہ ان ممالک میں رہنے والے لوگوں کے رہن سہن سے شروع ہو کر انکی عادات و خیالات پر مبنی ہے.

دوسرا واضح فرق تعلیم اور اسکے استعمال کا ہے.. اسلامی ممالک کا رجحان اسلامی اقدار اور تعلیمات پر منحصر ہے جبکہ مغربی ممالک لبرلزم کے پیروکار ہیں.. شادی کا فیصلہ ہو یا منگنی کا، اسکی بنیاد اسلامی تعلیمات میں ہی نظر آتی ہے جبکہ لبرلزم کے پیروکار ممالک میں سر عام زنا کاری جیسی روایت موجود ہے. میری گفتگو کا محور کچھ روز قبل ایک یورپ میں مقیم مسلمان عالم بنے جنکے کچھ الفاظ میری سوچ کو حیران کر گئے.. میرے مغربی اقدار سے متعلق سوال پر انکا کہنا تھا کہ

کیسے اقدار؟؟ کیا وہ اقدار جہاں شادی جیسا کونسیپٹ محض سینماؤں کی حد تک ہے، جہاں 10 سال کا بچہ بڑے فخر سے اپنے والدین کو اسلیے جیل کی سلاخوں میں بھیج رہا ہوتا ہے کہ انہوں نے اسے کیوں ڈانٹا،جہاں سکولوں اور کالجوں میں استادوں کو اجازت نہیں کہ وہ بچوں کو سر عام زنا سے روک سکیں، اور جہاں کے قانون اس نظریے کے حامل ہیں کی ہمارا خدا ہمیں دنیاوی آرائشوں میں مبتلا زندجمگی گزارنے کا درس دیتا ہے

مجھے اندازا ہوا کہ جس معاشرے میں بچوں سے لیکر بڑوں تک بے سکونی کی لہر دوڑ رہی ہو وہ معاشرہ اس سے نجات ہر وہ کام کرنا چاہے گا جسکا تعلق تہزیب وتمدن سے کوسوں دور ہو

دوسری طرف اسلامی ممالک میں شعور نام ہی اس چیز کا ہے جس کا سب سے پہلا ان تعلیمات کو اپنانا ہے جو سر عام گمراہی سے بچائے اور دلوں میں سکون کی کیفیت کو پیدا کرے. یہ حقیقت ہے کہ آج کے دور میں اسلامی ممالک میں بھی ایسے نطریات نے اپنا اثر دیکھانا شروع کر دیا ہے جسکی بنیاد مغربی لبرلزم ہے. میں اسکی سب سے بڑی وجہ زیادہ شہرت کی چاہ کو قرار دیتی ہوں… مغربی ممالک سے نت نئی آفرز اور انکا تیزی سے ترقی کرنا، شہرت کی طرف جانے والا پہلا زریعہ ہیں. آپ سب نے عمیرہ احمد کے ناول پر مشتمل ایک اردو ڈرامہ سیریل “الف” دیکھا ہو گا جس میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے شخص کی کہانی کو بیان کیا گیا ہے جس کی سوچ مغربی تہذیب کی عکاسی کرتی نظر آتی ہے بالکل ایسے ہی اسلامی ممالک کے نامور لوگ جب ان اقدار کا پرچار کرنے لگیں جن پر مغربی رنگ چڑھا ہو تو وہاں اسلامی تعلیمات کو پس پشت ڈال دیا جاتا ہے

اقبال بھی اسی نطریے کا پرچار کرتے نظر آتے ہیں کہ 

قوت مغرب نہ از چنگ و رباب

نے زرقص دختران بے ھجاب

یعنی مغربی قوت آرائش اور لزتیں دکھا کر اپنا اثر شروع کرتی ہے جس سے ہر پردادار کا بے حجاب ہونا مقدر بنتا ہے.

The Difference Between Islamic and Western Society | اسلامی اور مغربی معاشرے کا فرق
Urdu Article By
Amber Fatima
Writer

The Difference Between Islamic and Western Society | اسلامی اور مغربی معاشرے کا فرق

More from
Bitter Truth

Click the tabs blow to cheek the latest articles in the same catagory

The Stories Within
Time is Money | وقت میں برکت کی تلاش
11Nov

Time is Money | وقت میں برکت کی تلاش

0 Time is Money وقت میں برکت کی تلاش Time is Money | وقت میں برکت کی تلاش | Urdu Article By | Medhia Irfan |  وقت تو جیسے پر

Health Effect of Tobacco | بے شرم سگریٹ
09Nov

Health Effect of Tobacco | بے شرم سگریٹ

0 Health Effect Of Tobacco | بے شرم سگریٹ Health Effect Of Tobacco | بے شرم سگریٹ Health Effect Of Tobacco | بے شرم سگریٹ | Urdu Article | By

Patience and Tolerance | صبر
23Oct

Patience and Tolerance | صبر

0 Patience and Tolerance صبر Patience and Tolerance | صبر | Written By | Sumra Ikhlaq | سب کہتے ہیں درد مِٹ جائیں گے صبر کرو۔ یقین رکھو اور آگے

Hope and Destiny | امید
18Oct

Hope and Destiny | امید

1+ Hope And Destiny امید Hope And Destiny | امید | Urdu Article | By Sumra Akhlaq | امید, یہ ایک روشنی کا نام ہے.ایسے جیسی صبح آفتاب کی پہلی

The Impact of Social Media | سوشل میڈیا کے اثرات
29Sep

The Impact of Social Media | سوشل میڈیا کے اثرات

2+ The Impact of Social Media سوشل میڈیا کے اثرات The Impact of Social Media | Urdu Article | By A.F.K |  آج میں بات کروں گی سوشل میڈیا کے

Harassment and Discrimination | اذیت
20Sep

Harassment and Discrimination | اذیت

2+ Harassment And Discrimination اذیت Harassment And Discrimination | Urdu Article | By Ayesha M. Siddique | آج ذرہ سی ناکامی سے ہم کنار ہوئی میں.اور یقین جانئے مجھے گمان

The Difference Between Islamic and Western Society | اسلامی اور مغربی معاشرے کا فرق

Cheek out the Latest Updates from Untold Storiess:

1+

What are your Thought's ..???