Untold Storiess

Sadat Karbala | سادات کربلا

1+
Sadat Karbala

Sadat Karbala

سادات کربلا

Sadat Karbala | Urdu Article | By Mubarak Chishti | کراچی میں کچھ دنوں سے عظمت صحابہ کی ریلی کی چل رہی تھی اور مجھے یہ امید تھی کہ ایک جائز حد تک سب کچھ ٹھیک ہو گا ریلی پر امن رہیگی مگر…

شروع میں ہی یہ افراد ایک امام بارگاہ کی طرف گئے اور وہاں لعن طعن اور سب و شتم کیا اب امام بارگاہ کی دیواروں پر “یااللہ یارسول اللہ یاعلی لکھا ہوا تھا”.

انکے ہاتھ نعوذ باللہ کس جانب جا رہے تھے یہ اللہ بہتر جانتا ہے.اس کے بعد تو کل حد ہی ہو گئ نمک حرام امیر شام(یزید پلید) کی ناجائز اولادیں سٹیج پر چڑھیں اور اپنے باپ نمک حرام لعین کے نام سے زندہ باد کے نعرہ لگوا دیے.

میں یہ یقین سے کہتا ہوں کہ کل جو کچھ ہوا اگر کوئی ایک صحابی رضی اللہ عنہ زندہ ہو کر آجائے جس نے یہ منظر دیکھے ہوں کہ جناب رسول پاک صل اللہ علیہ خطبہ چھوڑ کر حسنین کریمین علیہ السلام کو اُٹھانے کے لئیے ممبر سے اتر آتے جبکہ اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ دوران خطبہ تشریف لائیں تو حکم ہوتا کہ یہیں جوتیوں میں بیٹھ جاؤ آگے نہ آؤ خطبے میں خلل پیدا ہوتا ہے…

ان کے کھیلانے کو گھوڑا بن جائیں تو صحابی دیکھ کر کہیں کیا اعلی سواری ہے تو آقا فرمائیں سوار بھی تو دیکھو.اور جب شہزادہ نماز کے دوران آقا کریم کے کندھوں پر چڑھ جائے تو نبیوں کا سردار اپنے سجدوں کو طول دے دے…

Todaypk, daily Pakistan, today.pk, dailypakistan, bbc urdu Pakistan, e sahulat, today pk, jang.com.pk, jang breaking news, daily jang latest news,

dawn news urdu, daily express urdu, urdu news paper, the news urdu, articles, qaumi akhbar, urdu columns, pak urdu news, daily express (urdu newspaper), jang akhbar, daily express urdu newspaper, hamid mir column, express urdu newspaper, urdu writing online, pak news urdu, daily urdu columns, urdu news point,

Sadat Karbala | سادات کربلا

ان جیّد اصحاب میں سے کوئی ایک بھی زندہ ہو کر آ جائے تو قسم اس پیدا کرنے والی پاک ذات کی کہ یہ سٹیج پر کھڑے امیر لعین (یزید)زندہ باد کے نعرے لگوانے والے انکے پیروکار کوئی ایک نہ بچے اور یہ اس نمک حرام امیر شام(یزید) کےچمچے اور دفاع کرنے والے قیامت تک سر نہ اُٹھائیں.بنو امیہ کی ناجائز اولادوں اور اس کا دفاع کرنے والوں سے میرا سوال ہے کیا حسین ہمارے نبی صل اللہ علیہ وسلم کا نواسہ ہے یا یزید؟

کربلا میں جو سب کچھ ہوا اس کا ذمہ دار کون؟؟؟

تمہارا 6 ماہ کا بچہ تین دن کا پیاسہ ہو اور تمہارے ہاتھوں میں اسے مار دیا جائے تو تم پر کیا بیتے؟؟

تمہارے سامنے سارے خاندان کے مردوں کو قتل کر دیا جائے تم پر کیا بیتے.پندرہ سولہ سال کا بیمار اگر تو ہو اور تو کچھ کر بھی نہ سکے اور تیرے سامنے یہ سب ہو جائے اور تو کچھ کر بھی نہ سکے تو تجھ پر کیا بیتے.جیسا سادات کی مستورات کے ساتھ کربلا سے شام تک ہوا تمہاری مستورات کے ساتھ ہو تو تجھ پر کیا بیتے.ایک بار آنکھیں بند کر یہ سارے منظر دماغ میں رکھ خود کو کربلا میں سوچ پھر واپس آ نمک حرام بن سٹیج پر چڑھ اور اپنے باپ کے نام کے نعرے لگا۔

تو کیا ہے اور کیا ہے تیرا وہ امیرِ شام
کرتے ہیں بادشاہ کہیں بیعت ِ غُلام
تو بھی نمک حرام ہے وہ بھی نمک حرام
او بے ادب یزید کُجا و کُجا امامؑ
---پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
Ghazal
Name
Designation

Sadat Karbala | سادات کربلا
Urdu Article By
Mubarak Chishti
Writer

Sadat Karbala | سادات کربلا

More from
All About Islam

Click the tabs blow to cheek the latest articles in the same catagory

The Stories Within
Distancing from Islam | اللہ سے دوری
24Sep

Distancing from Islam | اللہ سے دوری

1+ Distancing From Islam اللہ سے دوری Distancing From Islam | Urdu Article | By Khaliqa Jameel | آج کل ڈپریشن ہر جگہ عام ہے۔آخر کیوں؟؟؟کبھی آپ نے وجہ جاننے

Sadat Karbala | سادات کربلا

1+ Sadat Karbala سادات کربلا Sadat Karbala | Urdu Article | By Mubarak Chishti | کراچی میں کچھ دنوں سے عظمت صحابہ کی ریلی کی چل رہی تھی اور مجھے

Waqia E Karbala – Nawasa e Nabi s.a.w Hussain bin Ali | آلِ رسول ﷺ
30Aug

Waqia E Karbala – Nawasa e Nabi s.a.w Hussain bin Ali | آلِ رسول ﷺ

3+ Waqia E Karbala – Nawasa E Nabi S.A.W Hussain Bin Ali آلِ رسول ﷺ Waqia E Karbala – Nawasa E Nabi S.A.W Hussain Bin Ali | By Ayesha Siddique

The difference between Islamic and Western society | اسلامی اور مغربی معاشرے کا فرق
28Aug

The difference between Islamic and Western society | اسلامی اور مغربی معاشرے کا فرق

1+ The Difference Between Islamic and Western Society اسلامی اور مغربی معاشرے کا فرق The Difference Between Islamic and Western Society | By Amber Fatima | ، ثقافت، نظریات، مکالات اور

Youm-e-Shahadat Hazrat Umar-e-Farooq [RadhiAllahu Anhu] | یکم محرم الحرام یوم شہادت
17Aug

Youm-e-Shahadat Hazrat Umar-e-Farooq [RadhiAllahu Anhu] | یکم محرم الحرام یوم شہادت

2+ Youm-E-Shahadat Hazrat Umar-E-Farooq [RadhiAllahu Anhu] یکم محرم الحرام یوم شہادت Youm-E-Shahadat Hazrat Umar-E-Farooq [RadhiAllahu Anhu] |By Hafiz Ifrahim | امیر المومنین ،خلیفۃ المسلمین حضرت سیدنا عمر بن خطاب رضی

The Light of Iman | مصطفی (ﷺ) جان رحمت
30Jul

The Light of Iman | مصطفی (ﷺ) جان رحمت

3+ The Light Of Iman مصطفی (ﷺ) جان رحمت The Light Of Iman | By Ayesha Siddique |  تیرے آگے یوں ہیں دبے،لچے فصحا عرب کے بڑے بڑے کوئی جانے

Sadat Karbala | سادات کربلا

Cheek out the Latest Updates from Untold Storiess:

1+

What are your Thought's ..???