- Success always follows a man who is in continuous struggle
- You are destined to achieve your goals, but there is one condition
- Never Give Up...
یہ دنیا ہمیشہ کامیاب انسان کے ساتھ چلتی ہے۔ اور اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو اپنی زندگی میں سے “بریک” کا لفظ ختم کر دیں۔ منزل کی جانب دبے قدموں سے چلنا پڑے یا پھر بجلی کی سی تیزی سے، بس چلتے جانا ہی کامیابی کی کنجی ہے۔
Quote Index
Inspiration - 8.2
Understandability - 8.7
Biasness - 5
7.3
Impact Value
What is Your Opinion About this Quote/ Saying